ETV Bharat / sports

مدرس ڈے پر کھلاڑیوں کی مبارکباد - شکھر دھون

سچن تیندولکر نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ اور چاچی کی فوٹو شیئر کی۔

sachin
sachin
author img

By

Published : May 9, 2021, 6:37 PM IST

ملک بھر میں آج مدرس ڈے منایا جارہا ہے اور کھیل کی دنیا میں بھی سچن تیندولکر، وریندر سہواگ، سریش رینا،شکھر دھون سمیت کئی کھلاڑیوں نے اپنی ماں اور کنبے کے ساتھ فوٹو شیئر کرکے مدرس ڈے کی مبارکباد پیش کی۔

اس دوران آئی پی ایل کی چنئی سپرکنگس ٹیم نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعہ کہا 'ماں ہماری پہلی اور بیسٹ سپر ہیرو ہوتی ہیں۔'

سچن تیندولکر نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ اور چاچی کی فوٹو شیئر کی۔

انہوں نے لکھا کہ 'ماں ہی اکیلی ایسی ہوتی ہے جو آپ کے لئے دعا کرتی ہے۔ چاہے آپ کتنے ہی بڑے ہوگئے ہوں، آپ ہمیشہ ان کے لئے بچے ہی رہیں گے۔ میری زندگی میں ماں اور چاچی کا آشرواد اور پیار ہمیشہ بنا رہا ہے۔'

سریش رینا نے بھی اپنی زندگی کی بنیاد اور طاقت بننے کے ساتھ ہمیشہ صحیح سمت دکھانے کے لئے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کیا۔

وہیں شکھر دھون نے بھی لکھا کہ ماں میری سب سے بڑی ٹیچر اور سب سے اچھی دوست ہیں۔

سابق سلامی بلے باز وریندر سہواگ نے بھی اپنی ماں کے لئے بے حد خوبصورت نظم لکھی۔

دنیش کارتک نے بھی مدرس ڈے کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'دنیا کے لئے وہ ایک ماں ہے لیکن بچے کے لئے وہ اپنے آپ میں دنیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.