ETV Bharat / sports

Mithali Raj World Cup Record: متالی راج کا ایک اور سنگ میل

میتالی راج نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ICC Women's Cricket World Cup میں سب سے زیادہ میچوں کی کپتانی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان میتالی راج
بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان میتالی راج
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 12:53 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان میتالی راج نے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ICC Women's Cricket World Cup میں سب سے زیادہ میچوں میں کپتانی کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ متالی بطور کپتان ورلڈ کپ کا اپنا 24واں میچ کھیل رہی ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان میتالی راج
بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان میتالی راج

خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ میچوں میں کپتانی کا ریکارڈ آسٹریلیائی لیجنڈ بیلنڈا کلارک کے نام تھا جسے بھارتی کپتان نے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ Mithali Raj Breaks World Cup Record

اس کے علاوہ متالی راج نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی کپتان کے طور پر 150 ون ڈے مکمل کیے تھے اور بطور کپتان سب سے زیادہ یک روزہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ بھی انہی کے پاس ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.