ETV Bharat / sports

Aakash Chopra on Asia Cup پاکستان کے خلاف راہل پر ہوگی سب کی نظر، آکاش چوپڑا - asia cup 2022 news

سابق بھارتی کرکٹرآکاش چوپڑا کا خیال ہے کہ سلامی بلے باز کے ایل راہل پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم کے لیے اہم ہوں گے۔ Aakash Chopra, Feels KL Rahul will be key for India against Pakistan

KL Rahul's knock will be key to India's chances for the game against Pakistan, says Aakash Chopra
پاکستان کے خلاف راہل پر ہوگی سب کی نگاہیں: آکاش چوپڑا
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 5:23 PM IST

دبئی: اسٹار بلے باز کے ایل راہل ایشیا کپ میں بھلے ہی زیادہ رنز نہ بنائے ہوں لیکن بھارت کے سابق کرکٹر آکاش چوپڑا کا خیال ہے کہ سلامی بلے بازر کی اننگز اتوار کے روز پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بھارت کے امکانات کے لیے اہم ہوگی۔ ایشیا کپ سپر فور میں اتوار کے روزر بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں دوسری بار آمنے سامنے ہوں گی۔ بھارت نے 28 اگست کو پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ Former India cricketer, Aakash Chopra, Feels KL Rahul will be key for India against Pakistan

چوٹ کے بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے سلامی بلے بازر کے ایل راہل اب تک توقعات پر پورا نہیں اتر سکے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ میں گولڈن ڈک بنایا اور ہانگ کانگ کے خلاف سست اننگز کھیلی۔ تاہم آکاش چوپڑا پر امید ہیں کہ راہل کا کھیل اچھا ہوگا اور بلے باز اتوار کو پاکستان کے خلاف بھارت کو لائن پر لے جانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔' KL Rahul's knock will be key to India's chances for the game against Pakistan

چوپڑا نے سوشل میڈیا ایپ کو کے حوالے سے کہاکہ'لوگ ٹیم انڈیا کے لئے راہل کے آئی پی ایل نمبروں کو ان کے نمبروں سے الجھاتے ہیں۔ بھارت کے لیے کھیلتے ہوئے ان کا اسٹرائیک ریٹ بہت زیادہ ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اتوار کے روز ہونے والے میچ میں لوگوں کی نظریں راہل پر رہے گی۔'

دریں اثنا آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ میں رویندر جڈیجہ کی جگہ اکشر پٹیل کھلیں گے۔ جڈیجہ کے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگی ہے اور وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ فی الحال بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔ ان کے متبادل، اکشر پٹیل کو پہلے ٹیم میں اسٹینڈ بائی کے طور پر شامل کیا گیا تھا اور وہ دبئی میں اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔

بھارتی ٹیم: روہت شرما (کپتان)، ویراٹ کوہلی، کے ایل راہل (نائب کپتان)، سوریہ کمار یادو، دیپک ہڈا، رشبھ پنت (وکٹ)، دنیش کارتک، ہاردک پانڈیا، اکشر پٹیل، آر کے اشون، یوزویندر چہل، روی بشنوئی، بھونیشور کمار، ارشدیپ سنگھ، اویش خان۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.