ETV Bharat / sports

IPL 2022: بنگلور نے حیدرآباد کو ہرا کر پلے آف میں جگہ بنالی - SRH vs RCB Highlights

رائل چیلنجرز بنگلور نے اتوار کی سہ پہر آئی پی ایل کے ایک میچ میں وینندو ہسرنگا کی پانچ وکٹوں کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد کو 67 رنز سے شکست دی۔ IPL 2022, SRH vs RCB: Bangalore Beat Hyderabad by 67 Runs

Bangalore beat Hyderabad to make it to the playoffs

author img

By

Published : May 8, 2022, 8:55 PM IST

Updated : May 8, 2022, 9:40 PM IST

ممبئی: رائل چیلنجرز بنگلور نے اتوار کی سہ پہر آئی پی ایل کے ایک میچ میں وینندو ہسرنگا کی پانچ وکٹوں کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد کو 67 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ بنگلور کے 12 میچوں میں 14 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور ٹیم نے پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط کر لیا ہے۔ یہ حیدرآباد کی 11 میچوں میں چھٹی اور لگاتار چوتھی شکست ہے۔ اس کے ساتھ ہی حیدرآباد پوائنٹس ٹیبل پر ایک مقام گر کر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ IPL 2022, SRH vs RCB: Bangalore Beat Hyderabad by 67 Runs

مزید پڑھیں:

193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں حیدرآباد کی اننگز 125 پر سمٹ گئی۔ حیدرآباد کے لیے راہول ترپاٹھی نے 37 گیندوں میں 58 رنز بنائے، جب کہ ہسرنگا نے بنگلور کے لیے چار اوور میں صرف 18 رن دے کر پانچ وکٹ لیے۔ حیدرآباد کو پلے آف میں پہنچنے کے اپنے امکانات کو زندہ رکھنے کے لیے اپنے باقی تین میچ جیتنے ہوں گے۔

(یو این آئی)

Last Updated : May 8, 2022, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.