ETV Bharat / sports

آئی پی ایل میگا آکشن، لائیو: ایشان کشن بنے سب سے مہنگے کھلاڑی، پندرہ کروڑ روپے سے زیادہ ملی قیمت - IPL 15th season Auction

آئی پی ایل 2022 کی میگا نیلامی: لائیو اپڈیٹ

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 11:05 AM IST

Updated : Feb 12, 2022, 9:49 PM IST

21:43 February 12

پہلے دن کی نیلامی کا عمل ختم ہو گیا، کل پھر ملاقات ہوگی

پہلے دن کی نیلامی ختم ہو چکی ہے اب کل یعنی اتوار کو دوپہر 12 بجے نیلامی کا عمل شروع ہوگا۔ آج کی نیلامی میں سب سے مہنگے کھلاڑی ایشان کشن رہے جسے ممبئی نے 15.25 کروڑ میں خریدا۔ اس کے بعد دیپک چہر کو 14 کروڑ ملا۔

21:39 February 12

ان کیپڈ اسپنرز کی نیلامی

اسپنر آر سائی کشور کی بنیادی قیمت 20 لاکھ تھی جس کو گجرات نے 3 کروڑ روپے میں خریدا

21:20 February 12

اَن کیپڈ تیز گیند باز کارتک تیاگی کروڑ پتی بن گئے

کارتک تیاگی، جو آخری سیشن میں راجستھان کا حصہ تھے، اس سال 20 لاکھ کی بنیادی قیمت کے ساتھ میدان میں اترے اور حیدرآباد نے انہیں 4 کروڑ میں خریدا۔

21:11 February 12

اویش خان کو لکھنئو نے دس کروڑ میں خریدا

آئی پی ایل کے گزشتہ سیزن میں دہلی کے لیے شاندار مظاہرہ کرنے کا پھل اویش خان کو 2022 کے آئی پی ایل نیلامی میں ملا، لکھنئو نے تیز گیندباز اویش خان کو دس کروڑ میں خریدا۔ اویش کی بنیادی قیمت 20 لاکھ تھی۔

20:46 February 12

اَن کیپڈ وکٹ کیپرز کی نیلامی شروع، کے ایس بھرت دہلی کے خیمے میں پہنچے

کے ایس بھرت کی بنیادی قیمت 20 لاکھ روپے تھی لیکن دہلی کیپٹلس نے انہیں 2 کروڑ میں خریدا ہے، وہ اچھے بلے باز ہیں اور میچ جیتانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

20:26 February 12

اَن کیپڈ آل راؤنڈر راہل تیوتیا کو بھی کافی بڑی رقم ملی

راجستھان کے لیے آخری سیشن تک اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لیگ اسپنر آل راؤنڈر راہل تیوتیا کی بنیادی قیمت 40 لاکھ تھی لیکن ان کو گجرات نے نو کروڑ میں خریدا۔

20:14 February 12

شیوم ماوی کو توقع سے زیادہ قیمت ملی

کے کے آر کے لیے کھیلنے والا یہ تیز گیندباز جس کی بنیادی قیمت 40 لاکھ تھی ، کے کے آر نے ہی ماوی کو دوبارہ 7.25 کروڑ میں حاصل کیا۔

19:51 February 12

شاہ رخ خان پر پیسوں کی برسات

بھارت نوجوان بلے باز شاہ رخ خان کو پنجاب کنگز نے 9 کروڑ میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 40 لاکھ روپے تھی۔

19:42 February 12

سرفراز خان دہلی کیپیٹلز کا حصہ

سرفراز خان کو دہلی کیپیٹلز نے 20 لاکھ روپے میں خریدا۔

19:38 February 12

ابھیشیک شرما پر پیسوں کی بارش

بھارت کے نوجوان کرکٹر ابھیشیک شرما کو سن رائیزرس حیدر آباد نے 6 کروڑ روپے 50 لاکھ میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 20 لاکھ روپے تھی۔

19:31 February 12

ریان پراگ بنے راجستھان رائلز کا حصہ

نوجوان بھارتی کرکٹر ریان پراگ کو راجستھان رائلز نے 3 کروڑ 80 لاکھ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔

ان کی بیس پرائز 30 لاکھ روپے تھی۔

19:22 February 12

راہل تریپاٹھی کو ملا بڑا خریدار

راہل تریپاٹھی کو ملا بڑا خریدار

بھارت کے نوجوان بلے باز راہل تریپاٹھی کو سن رائیزرس حیدر آباد نے 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 40 لاکھ روپے تھی۔ راہل تریپاٹھی نے گزشتہ ایڈیشن میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

19:16 February 12

ڈیوالڈ بریوس(جونیئر اے بی ڈی ویلیئرس) کی لگی بولی

جونیئر اے بی ڈی ولیئرس کے نام سے مشہور ڈیوالڈ بریوس کا ممبئی انڈیئنز نے 3 کروڑ روپے میں خریدا۔

ڈیوالڈ بریوس نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

18:38 February 12

یزویندر چہل راجستھان رائلز میں

بھارت کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یزویندر چہل کو راجستھان رائلز نے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا۔

چہل کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی۔

18:33 February 12

راہل چہر پنجاب کنگز کا حصہ

بھارتی اسپنر راہل چہر کو پنجاب کنگز نے 5 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 75 لاکھ روپے تھی۔

18:20 February 12

کلدیپ یادو بنے دہلی کیپیٹللز کا حصہ

بھارت کے چائنا مین بالر کُلدیپ یادو کو دہلی کیپیٹلز نے 2 کروڑ روپے میں خریدا۔

18:18 February 12

مجیب الرحمن، عمران طاہر اور عادل راشد کو نہیں ملے خریدا

افغانستان کے مجیب زدران، جنوبی افریقہ کے عمران طاہر اور انگلینڈ کے عمران طاہر کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔

18:15 February 12

مستفیض الرحمن بیس پرائز پر فروخت ہوئے

بنگلہ دیش کے سرکردہ تیز گیند باز مستفیض الرحمن کو دہلی کیپیٹلز نے 2 کروڑ روپے کے بیس پرائز پر اپنے اسکواڈ میں شامل کیا۔

18:07 February 12

شاردُل ٹھاکر کو ملا بڑا خریدار

بھارت کے نوجوان تیز گیند باز شاردُل ٹھاکُر کو دہلی کیپیٹلز نے 10 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے ہے۔

18:04 February 12

بھونیشور کمار آرینج آرمی میں واپس

بھونیشور کمار آرینج آرمی میں واپس

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز بھونیشور کمار کو سن رائزرس حیدر آباد نے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی۔

18:01 February 12

مارک ووڈ لکھنؤ ٹیم میں شامل

انگلینڈ کے تیز گیند باز مارک ووڈ کو لکھنؤ سُپر جائنٹس نے 7 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا۔

17:55 February 12

جوش ہیزل ووڈ بنے آر سی بی کا حصہ

آسٹریلیا کے تیز گیند باز جوش ہیزل ووڈ کو رائل چیلنجرز بنگلور نے 7 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی۔

17:50 February 12

لوکی فرگیوسن بنے گجرات ٹائٹنس کا حصہ

نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز لوکی فرگیوسن کو گجرات ٹائٹنس نے 10 کروڑ روپے میں اپنی آرمی میں شامل کیا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی

17:42 February 12

پرسِدھ کرشنا کو ملی خطیر رقم

نوجوان تیز گیند باز پرسِدھ کرشنا کو راجستھان رائلز نے 10 کروڑ روپے کی خطیر رقم میں اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔

17:39 February 12

امیش یادو کو کسی نے نہیں خریدا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز اُمیش یادو کو خریدنے میں کسی نے بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔

17:38 February 12

دیپک چہر کی چمکی قسمت

دیپک چہر کی چمکی قسمت

تیز گیند باز دیپک چہر کو چنئی سُپر کنگز نے 14 کروڑ روپے میں اپنی ٹیم میں واپس لے لیا ہے۔

17:31 February 12

ٹی نٹراج کو ملے چار کروڑ

بھارتی تیز گیند باز ٹی نٹراجن کو سن رائیزرس حیدر آباد نے چار کروڑ روپے میں خریدا

17:01 February 12

نکولس پورن کو ملی اچھی قیمت

نکولس پورن کو ملی اچھی قیمت

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز نکولس پورن کو سن رائیزرس حیدر آباد نے 10 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔

16:52 February 12

ردھیمان ساہا اور سیم بلنگز کو نہیں ملے خریدار

بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا اور انگلینڈ کے سیم بلنگز کو کسی بھی ٹیم نے خریدنے میں دلچسپی نہیں دکھائی

16:50 February 12

دنیش کارتک بنے آر سی بی کا حصہ

بھارت کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کو رائل چیلینجرز بنگلور نے 5 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھے۔

16:44 February 12

جانی بیئرسٹو کی قیمت 6 کروڑ

انگلینڈ کے جارحانہ بلے باز جانی بیئرسٹو کو 6 کروڑ 75 لاکھ میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے خریدا۔

ان کی بیس پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔

16:30 February 12

ایشان کشن پر پیسوں کی بارش

ایشان کشن پر پیسوں کی بارش

نوجوان وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن کو ممبئی انڈیئنز نے 15 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی۔

16:26 February 12

امباتی رائیڈو کو چنئی نے نہیں چھوڑا

امباتی رائیڈو کو چنئی نے نہیں چھوڑا

تجربہ کار بلے باز امباتی رائیڈو کو چنئی سُپر کنگز نے 6 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی

16:20 February 12

میتھیو ویڈ کو مایوسی ہاتھ لگی

میتھیو ویڈ کو مایوسی ہاتھ لگی

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ کو خریدنے میں کسی بھی ٹیم نے دلچسپی نہیں دکھائی۔

16:16 February 12

محمد نبی کو نہیں ملا خریدار

افغانستان کے سابق کپتان و آل راؤنڈر محمد نبی کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا

ان کی بیس پرائز ایک کروڑ روپے تھی۔

16:13 February 12

مچل مارش ساڑھے چھ کروڑ میں فروخت ہوئے

آسٹریلیائی آل راؤنڈر مچل مارش کو دہلی کیپیٹلز نے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا

مچل مارش کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھے۔ انہوں گزشتہ برس آسٹریلیا کو ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

16:01 February 12

کرونال پانڈیا کی قیمت 8 کروڑ 25 لاکھ

کرونال پانڈیا

آل راؤنڈر کرونال پانڈیا کو لکھنؤ سُپر جائنٹس نے 8 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی۔

15:57 February 12

واشنگٹن سُندر کو ملی بھاری قیمت

واشنگٹن سُندر

نوجوان بھارتی آل راؤنڈر واشنگٹن سُندر کو سن رائیزرس حیدر آباد نے 8 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔

15:49 February 12

وانندو ہسارنگا پر پیسوں کی بارش

وانندو ہسارنگا پر پیسوں کی بارش

سری لنکا کے تجربہ کار آل راؤنڈر وانند ہسارنگا کو رائل چیلینجرز نے 10 کروڑ 75 لاکھ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا،

ان کی بیس پرائز ایک کروڑ روپے تھی۔

15:26 February 12

کس ٹیم کے پرس میں کتنی رقم؟

میگا آکشن میں کس ٹیم کے پاس کتنا بائلینس ہے اور اس نے کن کن کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں برقرار رکھا ہے اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

چنئی سُپر کنگز:

چینئی سُپر کنگز نے چار کھلاڑیوں میں کو ٹیم برقرار رکھا ہے۔

رویندر جڈیجہ (16 کروڑ)، ایم ایس دھونی (12 کروڑ)، معین علی (8 کروڑ)، رتوراج گائیکواڑ (6 کروڑ)

اس طرح چینئی نے 42 کروڑ روپے خرچ کئے ہیں اور اب اس کے پاس 48 کروڑ روپے باقی ہیں جس سے اسے نئی ٹیم تیار کرنی ہے۔

ممبئی انڈینز:

ممبئی انڈیئنز نے بھی چار کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔

روہت شرما (16 کروڑ)، جسپریت بمراہ (12 کروڑ)، سوریہ کمار یادو (8 کروڑ)، کیرون پولارڈ (6 کروڑ)

اس طرح ممبئی نے 42 کروڑ روپے خرچ کئے ہیں اور اب اس کے پاس 48 کروڑ روپے باقی ہیں جس سے اسے نئی ٹیم تیار کرنی ہے۔

کولکاتہ نائٹ رائیڈرز:

کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے بھی چار کھلاڑیوں کا ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔

آندرے رسل (12 کروڑ، پرس سے 16 کروڑ کاٹے جائیں گے)، ورون چکرورتی (8 کروڑ، پرس سے 12 کروڑ کاٹے جائیں گے)، وینکٹیش ایر (8 کروڑ)، سنیل نارائن (6 کروڑ)

کل اخراجات 42 کروڑ، پرس میں 48 کروڑ روپے موجود ہیں۔

رائل چیلنجرز بنگلور:

رایل چیلینجرز بنگلور نے تین کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔

وراٹ کوہلی (15 کروڑ)، گلین میکسویل (11 کروڑ)، محمد سراج (7 کروڑ) -

کل خرچ 33 کروڑ، پرس میں موجود، 57 کروڑ۔

راجستھان رائلز:

راجستھان رائلز نے تین کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔

سنجو سیمسن (14 کروڑ)، جوس بٹلر (10 کروڑ)، یشسوی جیسوال (4 کروڑ) -

کل خرچ 28 کروڑ، پرس میں موجود 62 کروڑ روپے

سن رائزرس حیدرآباد:

سن رائزرس حیدرآباد نے تین کھلاڑیوں کو ٹیم رکھا ہے۔

کین ولیمسن (14 کروڑ)، عبدالصمد (4 کروڑ)، عُمران ملک (4 کروڑ) -

کل اخراجات 22 کروڑ، پرس میں موجود 68 کروڑ روپے۔

پنجاب کنگز:

پنجاب کنگز نے دو کھلاڑی ریٹین کئے ہیں۔

مینک اگروال (12 کروڑ / 14 کروڑ پرس سے کاٹے جائیں گے)، ارشدیپ سنگھ (4 کروڑ) - کل اخراجات 18 کروڑ، پرس میں موجود 72 کروڑ۔

دہلی کیپٹلس:

دہلی کیپیٹلز نے چار کھلاڑیوں کو ٹیم میں رکھا ہے۔

رشبھ پنت (16 کروڑ)، اکشر پٹیل (9 کروڑ / پرس سے 12 کروڑ)، پرتھوی شا (ساڑھے سات کروڑ / پرس سے 8 کروڑ)، اینرک نورکیا (6 کروڑ)

گجرات ٹائٹنز:

ہاردک پانڈیا (15 کروڑ)، راشد خان (15 کروڑ)، شبھمن گل (7 کروڑ) -

کل خرچ 37 کروڑ، پرس میں موجود 53 کروڑ۔

لکھنؤ سُپر جائنٹس:

کے ایل راہل (15 کروڑ)، مارکس اسٹوانس (11 کروڑ)، روی بشنوئی (4 کروڑ) -

کل خرچ 30 کروڑ، پرس میں موجود 60 کروڑ۔

15:04 February 12

دیپک ہُڈا بنے کا حصہ لکھنؤ کا حصہ

دیپک ہُڈا بنے کا حصہ لکھنؤ کا حصہ

گزشتہ روز ہی اپنے بین الاقوامی کرکٹ کریئر کا آغاز کرنے والے آل راؤنڈر دیپک ہُڈا کو لکھنؤ سُپر جائنٹس نے 5 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

13:56 February 12

ہرشل پٹیل کی قسمت چمکی

ہرشل پٹیل کی قسمت چمکی

نوجوان تیز گیند باز ہرشل پٹیل کو رائل چیلینجرز بنگلور نے 10 کروڑ 75 لاکھ میں خریدا۔

ہرشل نے گزشتہ ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کی تھی۔

13:52 February 12

شکیب الحسن کو ملی مایوسی

شکیب الحسن کو ملی مایوسی، نہیں ملا خریدار

بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو پہلے راؤنڈ میں کسی نے نہیں خریدا۔

13:50 February 12

جیسن ہولڈر بنے لکھنؤ کا حصہ

جیسن ہولڈر بنے لکھنؤ کا حصہ

ویسٹ انڈیز کے سرکردہ آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کو لکھنؤ نے 8 کروڑ 75لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔

13:45 February 12

نتیش رانا کی قمست چمکی

نتیش رانا کی قمست چمکی

بھارت کے نوجوان بلے باز نتیش رانا کو انہی کی سابقہ ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے 8 کروڑ میں خریدا۔

13:42 February 12

ڈوین براوو چنئی میں برقرار

ڈوین براوو چینئی میں برقرار

ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈوین براوو کو چنئی سُپر کنگز نے 4 کروڑ 40 لاکھ روپے میں ٹیم میں واپس لے لیا۔

13:39 February 12

پہلے راؤنڈ میں اسٹیو اسمتھ کو نہیں ملا خریدار

سابق آسٹریلیائی کپتان اسٹیو اسمتھ کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا

13:37 February 12

سریش رینا کی قسمت خراب

سریش رینا کی قسمت خراب

سابق بھارتی بلے باز اور مسٹر آئی پی ایل کے نام سے مشہور سریش رینا کا خریدنے میں کسی نے بھی دلچسپی نہیں دکھائی

13:34 February 12

دیو دُت پڈیکل نیلامی میں چمکے

نوجوان بھارتی بلے باز دیودُت پڈیکل کو راجستھان رائلز نے 7 کروڑ 75 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی۔

13:31 February 12

جیسن رائے کو گجرات ٹائٹنس نے خریدا

انگلینڈ کے جارحانہ بلے باز جیسن کو نئی ٹیم گجرات ٹائٹنس نے 2 کروڑ روپے میں اپنے اسکواڈ میں شامل کیا

13:30 February 12

رابن اتھپا سی ایس کے کا حصہ

بھارتی بلے باز رابن اتھپا کو چینئی سُپر کنگز نے دو کروڑ روپے میں خریدا۔

13:26 February 12

شیمرون ہیٹمائر کو ملی بھاری قیمت

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز شیمرون ہیٹمائر کو آٹھ کروڑ 50 لاکھ روپے میں راجستھان رائلز نے خریدا۔

ان کی بیس پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔

13:20 February 12

منیش پانڈے لکھنؤ ٹیم میں

بھارتی بلے باز منیش پانڈے کو لکھنؤ سُپر جائنٹس نے 6 کروڑ 60 لاکھ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز ایک کروڑ روپے تھی۔

12:55 February 12

ڈیوڈ وارنر دہلی کیپیٹلز میں شامل

ڈیوڈ وارنر دہلی کیپیٹلز میں شامل

آسٹریلیائی جارحانہ بلے باز ڈیوڈ وارنر کو دہلی کیپیٹلز نے 6 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا۔

12:51 February 12

کوئنٹن ڈی کاک بنے لکھنؤ کا حصہ

کوئنٹن ڈی کاک بنے لکھنؤ کا حصہ

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک کو لکھنؤ سُپر جائنٹس نے 6 کروڑ 75 لاکھ میں خریدا

12:47 February 12

فاف ڈو پلیسس بنے رائل چیلینجرز بنگلور کا حصہ

ڈوپلیسس آر سی بی آرمی میں شامل

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز فاف ڈو پلیسس کو رائل چیلینجرز بنگلور نے 7 کروڑ روپے میں خریدا

ڈوپلیسس نے بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے تھی۔

12:42 February 12

محمد شامی کی قیمت 6 کروڑ 25 لاکھ

بھارت کے اسٹار تیز گیند باز محمد شامی کو گجرات ٹائٹنس نے 6 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا۔

محمد شامی کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھی

12:34 February 12

شریس ایر کو ملی بھاری قیمت

بھارتی بلے باز شریس ایر کو کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے 12 کروڑ 25 لاکھ روپے کی بھاری قیمت خریدا

ان کی بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے تھے

12:29 February 12

ٹرینٹ بولٹ بنے راجستھان کا حصہ

نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ کو راجستھان رائلز نے 8 کروڑ روپے میں خریدا۔

ان کی بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھے۔

12:26 February 12

کگیسو رباڈا کو ملی بڑی قیمت

کگیسو رباڈا بنے پنجاب کنگز پنجاب کنگز کا حصہ

جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز کگیسو رباڈا کو پنجاب کنگز نے 9 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا

12:24 February 12

پیٹ کمنز کو کے کے آر نے خریدا

پیٹ کمنز کی قیمت 7 کروڑ 25 لاکھ

آسٹریلیائی تیز گیند باز پیٹ کمنز کو کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے 7 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا۔ ان کا بیس پرائز دو کروڑ روپے تھا۔

12:19 February 12

روی چندرن اشون کو راجستھان رائلز نے خریدا

روی چندرن اشون: 5 کروڑ روپے

روی چندرن اشون کا بیس پرائز 2 کروڑ روپے تھا اور انہیں راجستھان رائلز نے 5 کروڑ روپے میں خریدا،

12:15 February 12

شکھر دھون کو پنجاب نے خریدا

شکھر دھون کو پنجاب نے خریدا

شکھر دھون کا بیس پرائز دو کروڑ روپے تھا اور انہیں پنجاب کنگز نے 8 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا۔

11:52 February 12

پریتی زنٹا گھر سے نیلامی دیکھیں گی

پریتی زنٹا گھر سے نیلامی دیکھیں گی

پنجاب کنگز کی مالکن اور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا ذاتی وجوہات کی بنا پر اس بار میگا نیلامی میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

11:22 February 12

کس ٹیم کے پرس میں کتنی رقم ہے، کن کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم برقرار رکھا گیا ہے

ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ کا بازار سجنے والا ہے۔ تمام 10 ٹیمیں 12 اور 13 فروری کو بنگلور میں اپنی نئی ٹیم کی تیاری کے لیے میگا آکشن میں حصہ لینے جا رہی ہیں۔

ان تمام ٹیموں نے اب تک کُل 33 کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ برقرار رکھا ہے یا انہیں ڈرافٹ کے ذریعے شامل کیا ہے۔

پرانی 8 ٹیموں نے کل 27 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے جبکہ دو نئی ٹیموں لکھنؤ سُپر جائنٹس اور گجرات ٹائٹنز نے ڈرافٹ کے ذریعے 6 کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

نومبر میں جاری کی گئی برقرار رکھنے کی فہرست میں کچھ چونکا دینے والے فیصلے لینے والی ٹیموں نے تجربہ کار کھلاڑیوں کے بجائے زیادہ تر نوجوان کھلاڑیوں پر بولی لگائی ہے۔ چنئی سُپر کنگز، ممبئی انڈیئنز، دہلی کیپیٹلز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے چار چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے جبکہ سن رائیزرس حیدرآباد، راجستھان رائلز اور بنگلور نے تین تین اور پنجاب نے دو کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔

ان کے علاوہ دو نئی ٹیموں نے اپنے اسکواڈ میں تین تین کھلاڑی شامل کیے ہیں۔ ٹیموں کو 90 کروڑ روپے خرچ کرنے کی آزادی ہے۔

10:44 February 12

آئی پی ایل 2022 کی میگا نیلامی شروع

آئی پی ایل نیلامی میں کل 10 فرنچائزز حصہ لیں گی جو کھلاڑیوں کو خریدیں گی۔ ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 25 کھلاڑی ہوسکتے ہیں اور کم از کم 18 کھلاڑی ہوسکتے ہیں۔

آپ آئی پی ایل لائیو اپڈیٹس کے لیے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ جڑے رہیں۔

Last Updated : Feb 12, 2022, 9:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.