ETV Bharat / sports

ایل پی ایل 2020: سہیل تنویر اور روندرپال سنگھ کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 1:56 PM IST

تیز گیندباز سہیل تنویر اور کناڈا کے بلے باز روندرپال سنگھ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) سے پہلے کووڈ 19 پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

ایل پی ایل 2020:سہیل تنویر اور روندرپال سنگھ کورونا پازیٹیو

کولمبو: پاکستان کے تیز گیندباز سہیل تنویر اور کناڈا کے بلے باز روندرپال سنگھ 26 نومبر سے شروع ہورہی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) سے پہلے کووڈ-19پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

کرک انفو ویب سائٹ کے مطابق کینڈی ٹسکرس ٹیم کے کریکیٹر سہیل تنویر اور کولمبو کنگس کے روندر پال ٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا پہنچنے پر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے۔

کینڈی ٹسکرس کے کوچ حسن تلکرتنے نے کہا کہ انہیں تنویر کی جگہ لینے کے لیے کسی دیگر کھلاڑی کی ضرورت ہوگی۔

انہوں نے کہا ’’ہمیں فرنچائزی مالکان سے بات کرنی ہوں گے اور سہیل کی جگہ لینے کے لیے کسی دیگر کھلاڑی کو تلاش کرنا ہوگا۔

ایل پی ایل میں اس بار ویسٹ انڈیز کے دھماکے دار بلے باز کرس گیل اور سری لنکا کے تیز گیندباز لست ملنگا کا جلوہ دیکھنے کو ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.