ETV Bharat / sports

دہلی کیپیٹلز کو جیت کے لیے 163 رنز درکار - jonny bairstow

آئی پی ایل کے 11 ویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔

DC
DC
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:45 PM IST

Updated : Sep 29, 2020, 10:17 PM IST

سن رائزرس حیدر آباد کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور جانی بیرسٹو نے اننگ کی شروعات کی اور پہلے وکٹ کے لیے 77 رنز کی پارٹنرشپ کی۔ کپتان ڈیوڈ وارنر 45 رنز بنا کر امت مشرا کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

اس کے بعد منیش پانڈے کریز پر آئے لیکن زیادہ دیر نہیں ٹک سکے اور محض 3 رنز پر وہ بھی امت مشرا کا شکار بنے۔

دوسری جانب سے جانی بیرسٹو نے محاذ سنبھالے رکھا اور نصف سنچری بنائی۔ بیرسٹو نے 48 گیندوں می 53 رنز کی اننگ کھیلی، انہیں کگیسو رباڈا نے آؤٹ کیا۔

کین ولیمسن
کین ولیمسن

اس سیزن میں اپنا پہلا میچ کھیل رہے کین ولیمسن نے 26 گیندوں میں 41 رنز بنائے۔

دہلی کیپیٹلز کی جانب سے کگیسو رباڈا اور امت مشرا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

Last Updated : Sep 29, 2020, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.