ETV Bharat / sports

رائل چیلینجرز بنگلور کو 197رنز کا ہدف - دہلی کیپیٹلز

مرکس اسٹوئنس کی شاندار نصف سنچری کی بدولت دہلی کیپیٹلز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔

RCB file photo
RCB file photo
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 9:25 PM IST

رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر دہلی کیپیٹلز کو بلے بازی کی دعوت دی تھی۔ شکھر دھون اور پرتھوی شا نے اننگ کی شروعات کی اور پہلے وکٹ کے لیے 68 رنز کی پارٹنرشپ کی۔

پرتھوی شا نصف سنچری مکمل نہیں کرسکے اور محمد سراج کی گیند پر آؤٹ ہوئے، انہوں نے 23 گیندوں میں 5 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 42 رنز بنائے جبکہ شکھر دھون 28 گیندوں میں 32 رنز کی اننگ کھیلی۔

اس کے بعد گزشتہ میچ میں شاندار بلے بازی کرنے والے کپتان شریس ایر اس میچ میں ناکام ہوگئے اور محض 11 رنز بنا کر معین علی کا شکار بنے۔

تاہم وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور آل راؤنڈر مرکس اسٹوئنس نے ٹیم کو بحران ست نکالا اور چوتھے وکٹ کے لیے 89 رنز کیا کی پارٹنرشپ کی۔

رشبھ پنت نے 25 گیندوں میں 37 رنز بنائے جبکہ اسٹوئنس نے 26 گیندوں میں 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 53 رنز کی اننگ کھیلی۔

بنگلور کی جانب سے محمد سراج نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اسورو ادانا اور معین علی نے ایک ایک بلے باز کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.