ETV Bharat / sports

گوپال کی ہیٹ ٹرک کے باوجود بارش نے راجستھان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا - ipl

لیگ اسپنر شريس گوپال (12 رن پر تین وکٹ) کی شاندار ہیٹ ٹرک کے باوجود راجستھان رائلس کی بارش سے متاثرہ آئی پی ایل -12 میچ میں منگل کے روز رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف امیدیں ٹوٹ گئیں۔

شريس گوپال
author img

By

Published : May 1, 2019, 3:48 AM IST

میچ بارش کی وجہ سے منسوخ رہا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹز ملے۔

بنگلور نے مقررہ پانچ اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنائے جبکہ راجستھان نے 3.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز بنائے تھے۔ اسی دوران پھر تیز بارش ہونے کی وجہ سے میچ منسوخ کرنا پڑا۔راجستھان کے 13 میچوں سے 11 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور ٹیم پلے آف کی دوڑ سے تقریبا باہر ہو گئی ہے۔
اس سے قبل لیگ اسپنر شريس گوپال کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت راجستھان رائلس نے بارش سے قبل رائل چیلنجرس بنگلور کو مقررہ پانچ اوورز میں سات وکٹ پر 62 رنز پر روک دیا۔

شريس گوپال
شريس گوپال
میچ میں مقررہ وقت پر ٹاس ہو گیا تھا اور راجستھان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس کے بعد تیز بارش ہو گئی اور کھیل تقریبا ساڑھے تین گھنٹے تک رکا رہا۔آخرکار رات 11.26 بجے میچ شروع ہوا اور اوورز کی تعداد 5-5 اوور کر دی گئی۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.