ETV Bharat / sports

جنوبی افریقی ٹیم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو نکلی - sports ki khabar

پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ اور ٹی۔20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ آفیشلز کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔

جنوبی افریقی ٹیم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو نکلی

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 12:11 PM IST

Updated : Jan 17, 2021, 1:04 PM IST

جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی میں

جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے شہر کراچی پہلے ہی پہونچ چکی ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ اور تین ٹی۔20 میچز کی سیریز کا آغاز کرے گی۔ امید کی جارہی ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کراچی جیم خانہ میں پریکٹس جاری رکھے گی جب کہ اس نے آج سے ہی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقی ٹیم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو نکلی
جنوبی افریقی ٹیم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو نکلی

یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ اور ٹی۔20 سیریز کھیلنے کے لئے کراچی آئی ہوئی ہے۔ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سنہ 2007ء کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچی ہے، ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جبکہ ٹیم پاکستان میں دوٹیسٹ اور تین ٹی۔20 میچ کھیلے گی۔

Last Updated : Jan 17, 2021, 1:04 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.