IND vs WI ODI Series: سیریز جیتنے کے ارادے سے اترے گی بھارتی ٹیم - بھارت نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دی
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا یک روزہ میچ 9 فروری کو دوپہر 1بجکر 30 منٹ سے کھیلا جائے گا۔ IND vs WI 2nd ODI
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت سیریز میں 0۔1 سے آگے ہے۔ three ODI Series between India and West Indies
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی ٹیم یہ میچ جیت کر جاری سیریز میں اپنے امیدوں کو زندہ رکھنا چاہے گی۔ فی الحال ٹیم انڈیا کو اس سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ India vs West indies Match Preview
واضح رہے کہ لیگ اسپنر یوزویندر چہل (49 رن پر 4 وکٹ) اور آف اسپنر واشنگٹن سندر (30 رن پر 3) اور کپتان روہت شرما کی 60 رنوں کی نصف سنچری کی بدولت بھارت نے پہلے ون ڈے India vs West Indies 1st ODI میں ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: India vs West Indies 1st ODI: بھارت نے پہلے یک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دی
کرکٹ کے شائقین دوسرا ون ڈے میچ کب اور کہاں دیکھ سکیں گے۔ IND vs WI 2nd ODI live Streaming
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج 9 فروری کو کھیلا جائے گا۔
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 30 منٹ سے کھیلا جائے گا۔
آپ اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک اور ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار ایپ پر بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کی لائیو اسٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں۔