ETV Bharat / sports

وزیراعظم نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی

وزیراعظم نریندر مودی نے بارڈر گاوسکر ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔ بھارت نے آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دی۔

india
india
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 2:14 PM IST

برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز پر 1-2 سے قبضہ کر لیا جس کے بعد مودی نے ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی۔

نریندر مودی نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ہم سب خوش ہیں۔ ان کی قابل ذکر طاقت توانائی اور جنون پوری طرح سے نظر آرہا تھا۔ ان کا ارادہ عمدہ، تحمل قابل ذکر اور پُرعزم تھا۔ بھارتی ٹیم کو مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

راج ناتھ سنگھ نے ٹویٹر پر لکھا کہ ' بھارتی ٹیم نے برسبین میں بہت ہی بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یہ حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ یاد رکھا جانے والا مقابلہ ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بہت بہت مبارکباد۔ آسٹریلیائی سرزمین پر یہ جیت واقعی قابل ذکر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.