ETV Bharat / sports

Road Safety World Series روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کا پہلا سیمی فائنل آج - انڈیا لیجنڈز آسٹریلیا لیجنڈز پہلا سیمی فائنل

روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز میں انڈیا لیجنڈز اور آسٹریلیا لیجنڈز کے درمیان پہلا سیمی فائنل بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا، حالانکہ آسٹریلیا لیجنڈز کی ٹیم نے پہلے بلے بازری کرتے ہوئے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ بارش کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا اورآج دوبارہ دنوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ Road Safety World Series semi final

india-legends-vs-australia-legends-match-canceled-due-to-rain-first-semifinal-of-road-safety-world-series-2022
روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کا پہلا سیمی فائنل آج
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 12:16 PM IST

رائے پور: روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز میں انڈیا لیجنڈز اور آسٹریلیا لیجنڈز کے درمیان پہلا سیمی فائنل بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ حالانکہ آسٹریلیا لیجنڈز کی ٹیم نے پہلے بلے بازری کرتے ہوئے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ بارش کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا اور دوبارہ آج دنوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل سری لنکا لیجنڈز اور ویسٹ انڈیز لیجنڈز کے درمیان 30 ستمبر کو شام 7:30 بجے سے کھیلا جائے گا۔ Road Safety World Series semi final

کل کے میچ میں انڈیا لیجنڈز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ شین واٹسن نے 21 گیندوں پر 30 رنز بنائے۔آسٹریلیا کے ایلکس ڈولن نے 31 گیندوں میں 35 اور بین ڈنک نے 26 گیندوں پر 46 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے آسٹریلیا لیجنڈز کی جانب سے ابھیمنیو متھن اور یوسف پٹھان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.