ETV Bharat / sports

India-Australia Match حیدرآباد میٹرو نے اپنی خدمات میں توسیع کا اعلان کیا - حیدرآباد میٹرون نے مسافرین کے رہنما خطوط جاری کیے

حیدرآباد میں بھارت۔آسٹریلیا ٹی 20میچ سے قبل حیدرآباد میٹرو نے مسافرین کے لیے رہنمایانہ خطوط جاری کیے۔ Hyderabad Metro Rail Extends Services Till 12.30 am

Hyderabad Metro rail extends services till 12.30 am for India-Australia match day
حیدرآباد میٹرو نے اپنی خدمات میں توسیع کا اعلان کیا
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 2:24 PM IST

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں اتوار کے روز کھیلے جانے والے India-Australia بھارت۔آسٹریلیا ٹی 20میچ کے سلسلہ میں حیدرآباد میٹرو نے مسافرین کے لیے رہنمایانہ خطوط جاری کیے ہیں۔ اتوار کو 11بجے شب اسٹیڈیم کے میٹرو اسٹیشن سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ آخری ٹرین 26ستمبر کو 12:30 بجے شب ہوگی۔ یہ امیرپیٹ اور جے بی ایس پریڈ گراونڈس کو جوڑنے والی ٹرینیں ہوں گی۔ Hyderabad Metro Rail Extends Services Till 12.30 am

حیدرآبا دمیٹرو ریل کے عہدیداروں نے رہنمایانہ خطوط جاری کرتے ہوئے کہاکہ خصوصی ٹرین کی خدمات کے دوران اُپل اسٹیڈیم، این جی آرآئی میٹرو اسٹیشنوں تک ہی انٹری محدود رہے گی۔ تمام دیگر اسٹیشنوں کو صرف روانہ ہونے والے مسافرین کے لیے ہی کھلا رکھا جائے گا۔ میٹرو ریل کے ذمہ داروں نے کہاکہ مسافرین سے خواہش کی جاتی ہے کہ وہ واپسی کا ٹکٹ بھی خرید لیں۔ مسافرین کی جانب سے اسمارٹ کارڈس کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ قطار سے گریز کرسکیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.