ETV Bharat / sports

West Indies cricket match in India: ویسٹ انڈیز کے خلاف گھریلو میچ کولکتہ اور احمد آباد میں - Indian Control Board

ویسٹ انڈیز کرکٹ کا میچ بھارت West Indies cricket match in India کے چھ مقامات احمدآباد، جے پور، کولکاتہ، کٹک، وشاکھا پٹنم اور ترواننت پورم میں 6 سے 20 متوقع ہے۔

West Indies Cricket Board
West Indies Cricket Board
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 7:26 AM IST

ممبئی: انڈین کنٹرول بورڈ Indian Control Board کی دورہ اور پروگرام کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز احمد آباد اور کولکتہ میں کرانے کی سفارش کی ہے۔

یہ چھ میچ 6 سے 20 فروری تک کھیلے جائیں گے۔ اس سے پہلے انہیں چھ مقامات احمد آباد، جے پور، کولکاتہ، کٹک، وشاکھاپٹنم اور ترواننت پورم Trivandrum میں کرانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا لیکن کووڈ 19 کے بڑھتے معاملوں کے سبب مجبوراً سیریز کے مقامات کی تعداد کو کم کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:

دریں اثنا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ West Indies Cricket Board کو مقامات میں تبدیلی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ کمیٹی کی سفارش کو عہدیداروں نے بدھ کی شام منظور کرلیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.