خطابی مقابلے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے سلامی بلے باز مارٹن گپٹل اس میچ میں بھی ناکام ثابت ہوئے اور 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، جبکہ کپتان ولیمسن بھی 30 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔
فی الحال ہینری نکولس 19 رنز اوراور راس ٹیل بنا کوئی رن بنائے کریز پر موجود ہیں۔
انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس اور لیام پلنکٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کئے۔