ETV Bharat / sports

لستھ ملنگا کا سبکدوشی کا اعلان

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان دمتھ کرونارتنے نے کہا کہ تیز گیند باز اور یارکر مین کے نام سے مشہور لستھ ملنگا بنگلہ دیش کے خلاف تین یک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے بعد یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔

author img

By

Published : Jul 23, 2019, 3:16 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 6:11 PM IST

لستھ ملنگا

دمتھ کرونارتنے نے کہا کہ 36 سالہ تیز گیند باز بنگلہ دیش کے خلاف تین یک روزہ میچ کی سیریز کا صرف ایک ہی میچ کھیلیں گے اور جو 26 جولائی کو پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 'ملنگا نے مجھ سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ وہ سیریز کے پہلے میچ کے بعد ہی یک روزہ کرکٹ سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

لستھ ملنگا، ویڈیو

کرونارتنے نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم ملنگا نے سلیکٹرز سے اس بارے میں کوئی بات کی ہے یا نہیں لیکن انہوں نے مجھ سے کہا ہے کہ وہ پہلے مچ کے بعد ہی یک روزہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے۔

واضح رہے کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خلاف تین یک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 26 جولائی سے ہوگا جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 28 جولائی اور 31 جولائی کو کھیلا جائے گا، تینوں میچز پریم داسا کرکٹ اسٹیڈم میں کھیلا جائے گا۔

ملنگا نے سنہ 2004 میں یو اے ای کے خلاف یک روزہ کریئر کا آغاز کیا تھا۔

انہوں نے سری لنکا کی جانب سے 225 یک روزہ میچوں میں 335 وکٹیں حاصل کی ہیں، اور سری لنکا کی جانب سے یک روزہ میچوں میں تیسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز ہیں، ان سے آگے عظیم اسپنر متھیا مرلی دھرن اور چمنڈا واس ہیں جنہوں نے بالترتیب 523 اور 399 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

اس کے علاوہ ملنگا یک روزہ عالمی کپ مین دو مرتبہ ہیٹ ٹرک لینے والے واحد گیند باز ہیں۔

Intro:Body:

Lasith Malinga, retire, ODIs, Bangladesh

Colombo: Sri Lanka pace ace Lasith Malinga will retire from one-day international cricket after the first ODI of the three-match series against Bangladesh, skipper Dimuth Karunaratne said here on Monday.

Karunaratne said the 36-year-old former captain would only take part in the first match to be played here on July 26.

"He is going to play the first match. After that he will retire. That's what he told me. I don't know what he told the selectors, but he told me that he would play only one match," Karunaratne said.

Malinga was initially named in the 22-man Sri Lanka squad for the series. The matches will be played on July 26, July 28 and July 31 at the R. Premadasa Stadium here.

With 335 wickets in 225 ODIs, Malinga is Sri Lanka's third highest wicket-taker in ODI cricket after Muttiah Muralitharan (523) and Chaminda Vaas (399).

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 6:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.