ETV Bharat / sports

بھوپال میں ورلڈ کپ کا بخار - کرکٹ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کرکٹ کے شائقین کا عالمی کپ کے تئیں جنون دیکھنے کو مل رہا ہے، روزہ دار بھی عالمی کپ دیکھنے کے لئے جلد از جلد کام ختم کر کے میچ دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 31, 2019, 11:38 PM IST

بھوپال میں کرکٹ کے مداح ندیم جعفری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ذہن میں بار بار یہ آرہا ہے کہ جلد سے جلد وقت گزرے اور ہم میچ دیکھیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ہم آفس میں بھی میچ کا اسکور معلوم کرنے کوشش کرتے رہتے ہیں۔

ندیم نے کہا کہ انہیں آسٹریلیا کی ٹیم پسند ہے لیکن وہ بھارتی ہیں اس لئے وہ بھارت کی ٹیم کو پورا پورا سپورٹ کریں گے اور ان کی خواہش ہے کہ بھارت ہی عالمی کپ جیتے۔

محمد اعظم نے کہا کہ رمضان کی وجہ سے ہمارے پاس وقت کی کمی ہے جس کے سبب ہم وقت پر میچ نہیں دیکھ پا رہے ہیں۔

وہیں کرکٹ کے کھلاڑی روہت نے کہا کہ رواں عالمی کپ میں ساری ٹیمیں مضبوط ہیں اور مقابلہ سخت ہو گا۔

Intro:بھوپال میں بھی چھایا ورلڈ کپ کا جنون سبھی اپنے کاموں سے فارغ ہوکر دیکھ رہے ہیں ورلڈ کپ.. ..

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کی کرکٹ کے دیوانے ورلڈ کپ دیکھنے میں مصروف ہے جس میں روزہ دار بھی ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے جلد سے جلد اپنے کام ختم کر کرکٹ میچ دیکھنے نے کی تیاری میں ہے-
بھوپال میں جب کرکٹ کے دیوانوں سے ای ٹی وی بھارت نے بات کی تو ندیم جعفری نے کہا اب ذہن میں یہ چل رہا ہے کہ جلد سے جلد وقت گزرے اور ہم میچ دیکھیں حالانکہ ہم لوگ اس وقت آفس میں بھی دیگر طریقوں سے میچ کا اسکور کو معلوم کرنے میں لگے ہوئے ہیں- ندیم نے کہا انھیں آسٹریلیا کی ٹیم پسند ہے لیکن وہ وہ ہندوستانی ہیں اس لئے وہ بھارت کی ٹیم کو پورا پورا سپورٹ کریں گے اور چاہیں گے کہ وہی ورلڈ کپ جیتے, محمد اعظم نے کہا رمضان کی وجہ سے ہمارے پاس وقت کی کمی ہے اس لئے وقت پر ہم میچ نہیں دیکھ پا رہے ہیں ہیں اب ہم افطار کے بعد آج کے میچ کی کی ہائی لائٹ دیکھیں گے- وہی کرکٹ کے کھلاڑی روہت نے کہا اس بار ساری ٹیمیں مضبوط ہے مقابلہ کڑا ہوگا وہی بھارت کی ٹیم اس بار بیلنس میں ہے- اچھی بلے باز ہے ساتھ ہی آل راؤنڈر سر بھی بھی ہیں- دلیپ نے کہا اس بار کی ٹیم مضبوط اور بیلنس ہونے کی وجہ پوری امید کی جاسکتی ہے کہ بھارت ہی ورلڈ کا جیتے گا -

بائٹ -ندیم جعفری ,محمد اعظم, روہت ,دلیپ...... کرکٹ کے دیوانے

Conclusion:بھوپال میں بھی چڑھا پہلا ورلڈ کپ کا بخار........
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.