ETV Bharat / sports

ایشزسیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے - میچ

آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان پا نچ ٹسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے برمنگھم میں کھیلاجائے گا۔ اس کے علاوہ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹور میچ بھی کھلیے جائیں گے۔

ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:13 PM IST

میزبان انگلینڈ کی کمان جو روٹ کے کندھوں پر ہو گی جبکہ مہمان ٹیم آسٹریلیا کی قیادت ٹم پین کریں گے۔

ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے
ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے

تبدیلی اور تنازع کے دور سے ابھرنے والی آسٹریلیا ئی ٹیم اس مر تبہ ایشزسیریز کے دفاع کے لئے میدان میں اترے گی۔ اس سے قبل گزشتہ سال کھلی گئی ایشزسیر یر میں آسٹریلیا ئی ٹیم نے اپنی سرزمین پر انگلینڈ کو پانچ میچوں پر مشتمل سیریز میں 0۔4 سے شکست دی تھی۔ میبلورن میں کھلی جانے والا ایک میچ بغیر کسی جیت اور ہار کے نتیجے پر ختم ہو اتھا۔

ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے
ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم سے 5 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سات اگست سے نو اگست کے درمیان آسٹریلیائی ٹیم پر یکٹس میچ ورسسٹر شائر کھیلے گی ۔ 14 اگست کو ایک بار پھر آسٹریلیا ئی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف لندن کے میدان میں نبرد آزماں گی ۔ لیڈز میں دونوں ٹیمیں تیسرے مر تبہ ٹسٹ میچ میں آمنے سامنے ہو ں گی۔ چار ستمبر کو انگلینڈ کے سامنے مہمان ٹیم ہو گی ۔ اس کے بعد پانچواں آ خری ٹسٹ میچ 12 ستمبر سے شروع ہو گا۔

ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے
ایشز سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ یکم اگست سے

ایشز سیریز 2019 کے لیے انگلینڈ اور آسٹریلیا نے پہلے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کر چکی ہے ۔

انگلینڈ کی :جو روٹ (کپتان )، معین علی، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، جونی بیئرسٹو،ا سٹیورٹ براڈ، روری برنز، جوز بٹلر، سیم کیورن، جوئے ڈینلی، جیسن روئے، بین اسٹوکس، اولی اسٹون ،کرس ووکس ۔
آسٹریلیائی ٹیم:ٹم پین(کپتان)،ڈیویڈ وارنر، مارکس ہیرس، کیمرون بینکرافٹ، عثمان خواجہ، اسٹیون اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، میتھیو ویڈ، مارنس لبو چگ نے، میشل مارش، جیمز پیٹنسن، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز، پیٹر سڈل، جوش ہیزلووڈ، نیتھن لیون،مائیکل نیسر ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.