ETV Bharat / sports

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: بھارت کو مشکل ترین ھدف - بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے ہیں۔ کپتان کین ولیمسن نے 26 گیندوں میں 51 رنز بنائے۔

team india need 204 runs to win first t20i match against newzealand
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: بھارت کو مشکل ترین ھدف
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 2:48 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:55 AM IST

ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ کی بلے بازی کافی شاندار رہی جس میں مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے پہلی وکٹ کے لیے 80 رنز کی شراکت داری کی۔

مارٹن گپٹل نے 19 گیندوں پر 30 رنز بنائے اور کولن منرو نے 42 گیندوں میں 59 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور 2 چھکے بھی شامل تھے۔

team india need 204 runs to win first t20i match against newzealand
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: بھارت کو مشکل ترین ھدف

کیوی کپتان کین ولیمسن نے 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے انہوں نے اپنی اننگز میں چار چوکے اور چار چھکے لگائے جبکہ سینیئر بلے باز راس ٹیلر نے 27 گیندوں پر 54 رنز بنائے۔

ٹیم انڈیا کی جانب سے شاردال ٹھاکر ، یوزویندر چہل ، جسپریت بمراہ ، رویندر جڈیجا اور شیوم دبی نے 1-1 وکٹ حاصل کیے۔

204 رنز کے ھدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارت نے 6 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 65 رنز بنا لیے ہیں۔

Intro:Body:

sports

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.