ETV Bharat / sports

سنیل نرائن کے گھر بچے کی ولادت - آل راؤنڈر سنیل نارائن

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی سنیل نرائن کے گھر بچے کی ولادت ہوئی ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی سنیل نرائن

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:23 PM IST

سنیل نرائن نے اپنے بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا 'تم نے ہمارے دل کے ایسے گوشے میں جگہ بنائی ہے جس کے بارے میں ہمیں معلوم بھی نہیں تھا کہ وہ جگہ خالی ہے۔ ہم نے خدا کی تمام بھلائی اور خوبصورتی کو ایک چھوٹے سے چہرے میں دیکھ لیا ہے۔ ہم تم سے بے پناہ پیار کرتے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سنیل نارائن جنہوں نے انڈین پریمیر لیگ میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے بھی کھیلا ہے، کی اہلیہ جیلیا کے گھر بچے کی ولادت ہوئی ہے۔

سنیل نارائن نے اپنے بیٹے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جبکہ کے کے آر نے وہی تصویر اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔

کے کے آر نے لکھا کہ 'لڑکا ہوا ہے۔ مبارک ہو سنیل نرائن اور جیلیا۔ آپ نائٹس فیملی کے نئے ممبر کے والدین بن گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.