ETV Bharat / sports

دنیائے کھیل کی جانب سے دیوالی کی مبارکباد - سچن تیندولکر

ملک میں پوری دھوم دھام سے دیوالی کا تہوار منایا جا رہا ہے اور موقع پر کرکٹرز کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ فٹبال کلب نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے برادران وطن کو دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

دنیائے کھیل جانب سے دیوالی کی مبارکباد
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 10:49 PM IST

دیوالی کے موقع پر سچن تیندولکر، وراٹ کوہلی سائنا نہوال سمیت کئی لوگوں نے عوام کو دیوالی کی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر نے ٹویٹر پر ایک ایک ویڈیو اپلوڈ کر کے برادران وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے، سچن نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ 'سبھی کو دیوالی کی بہت بدھائی'۔

دنیائے کھیل جانب سے دیوالی کی مبارکباد
دنیائے کھیل جانب سے دیوالی کی مبارکباد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا اور اس میں کہا کہ 'صفائی ملازمین کی تعریف کریں، ڈیلیوری مینز کو ٹپ دیں، کتے پالیں، دان کریں، بے گھر بچوں کو تحفے دیں'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ ملک کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے ٹویٹر پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ' سبھی کو دیوالی کی مبارکباد'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ' آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں، پیار اور روشنی برقرار رہے، آپ اپنی دیوالی دھوم سے منائیں'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے لکھا کہ ' آپ کو اور آپ کے رشتہ داروں کو دیوالی کی بہت بہت مبارکباد'۔

اس کے علاوہ کئی غیر ملکی فٹبال کلبز نے بھی ملک کے باشندوں کو دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انگلش پریمیئر لیگ(ای پی ایل) کی موجودہ چیمپیئن مانچسٹر سٹی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ' سبھی لوگوں کو دیوالی مبارک'۔

آرسنل کلب نے لکھا کہ ' تمام لوگوں کو دیوالی بہت بہت مبارکباد'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اسپینش کلب ایف سی بارسلونا نے کہا کہ ' پوری دنیا میں ہمارے مداحوں کو دیوالی مبارکباد'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.