ETV Bharat / sports

گیند پر تھوک اور پسینے کے استعمال کی جگہ موم تیار

فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے کہاکہ موجودہ حالات کے مدنظر گیند تیار کرنے والی کمپنیاں ایک ایسا موم تیار کررہی ہیں جسے گیند پر تھوک اور پسینے کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

author img

By

Published : May 11, 2020, 4:22 PM IST

گیند پر تھوک اور پسینے کے استعمال کی جگہ موم تیار
گیند پر تھوک اور پسینے کے استعمال کی جگہ موم تیار

آسٹریلیا کے تیز گیندباز پیٹ کمنز نے کہاکہ ایک تیز گیند باز کے طور پر آپ کو گیند کو چمکانے کے قابل ہونے چاہئے۔ ہر کسی کو ٹیسٹ کرکٹ اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں کافی فنکارانہ چیزیں ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سوئنگ کرانے والے گیند بازوں کے علاوہ گیندوں کو اسپن کرانے والے بھی اسے کھیلتے ہیں۔ اگر آپ گیند کی چمک پھیکی کر دیں گے تو سوئنگ اور ریورس سوئنگ جیسی چیزیں ختم ہو جائیں گی اور اس سے بلے بازوں کو زیادہ رنز بنانے کا موقع ملے گا۔

اس دوران آسٹریلیا کی دنیا کے مشہور کرکٹ گیند بنانے والی کمپنی، کوکابورانے گیند پر تھوک اور پسینے کے استعمال کی جگہ موم تیار کیا ہے جس کا استعمال بولر گیند کو چمکانے کے لئے کر سکتے ہیں۔ ، کوکابورانے جو موم تیار کیا ہے وہ اسپنج جیسا جیبی سائز کا ہوگا جسے گیند پر چمک لانے کے لئے گیند پر ملا جا سکتا ہے۔

بھارت کے دو سابق بولر اشیش نہرا اور ظہیر خان بھی تھوک کے استعمال پر پابندی کے خلاف ہیں۔ نہرا کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ ایسا کرنا بولر کے لئے خود کشی کرنے کے برابر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.