ETV Bharat / sports

پاکستان کے خلاف سری لنکا کو اہم برتری

پاکستان نے پہلی اننگز میں کل 191 رن بنائے تھے۔ جس کے بعد سری لنکا نے دوسرے دن تین وکٹ پر 64 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ چنڈيمل نے 143 گیندوں میں 10 چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

pakistan vs srilanka test match
پاکستان کے خلاف سری لنکا کو اہم برتری
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:03 PM IST

سابق کپتان دنیش چنڈیمل کی 74 رنز کی شاندار اننگز کے دم پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 271 رنز بنا کر پہلی اننگز میں 80 رنز کی اہم برتری حاصل کر لی ہے۔

پاکستان نے پہلی اننگز میں کل 191 رن بنائے تھے۔سری لنکا نے دوسرے دن تین وکٹ پر 64 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ چنڈيمل نے 143 گیندوں میں 10 چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

دھننجے سلوا نے 32 نروشن ڈكویلا نے 21 اور نویں نمبر کے بلے باز دلروان پریرا نے 84 گیندوں میں چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 48 رن بنائے۔پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 77 رن پر پانچ وکٹ اور محمد عباس نے 55 رن پر چار وکٹ لئے۔

پاکستان نے دوسری اننگز میں اسٹمپس تک بغیر کئی وکٹ کھوئے 57 رنز بنا لئے ہیں اور وہ پہلی اننگز میں 23 رنز سے پیچھے ہے۔

اسٹمپ پر شان مسعود 21 رنز اور عابد علی 32 رنز بنا کر کریز پر ہیں۔پاکستان کی پہلی اننگز میں 191رنز کے جواب میں جمعہ کو ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن سری لنکا نے3وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز سے اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، امبلڈنیا کو عباس نے13رنز پر پویلین بھیجا جبکہ اینجلو میتھیوز13رنز بنا کر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔

ڈی سلوا اور چنڈیمل نے چھٹی وکٹ کے لیے 67رنز کا اضافہ کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی جس کے بعد ڈی سلوا 32رنز بنا کر شاہین آفریدی کا تیسرا شکا ر بنے۔184 کے مجموعی ا سکور پر نیروشن ڈکویلا بھی ہمت ہار بیٹھے اور 21 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

سری لنکا کے آٹھویں آؤٹ ہونےوالے کھلاڑی دنیش چنڈیمل ہیں جنہوں نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے سب سے زیادہ 74 رنز بنائے اور حارث سہیل کی گیند پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔

مزید پڑھیں:نمبرون نڈال نے جیتا اے ٹی پی اسپورٹس مین شپ ایوارڈ

دلرووان پریرا 48رنز بنا کر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے اور کمارا کو آؤٹ کرکے پاکستانی پیسر نے اپنی5ویں وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل جمعرات کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 191 پر آؤٹ ہو گئی تھی۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ،شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ آٹھ دن سے دیوبند کو چھاونی میں تبدیل کررکھاہے اور جمعہ کے روز تو کسی بڑے احتجاج مظاہرہ کے پیش نظر خاص طورپر تیاری کی گئی تھی مگر پولیس

Body:انتظامیہ کی تمام تیاریاں اس وقت دھری کی دھری رہ گئی جب صبح سے ہی یہاںبازار مکمل طور پر بند ہوگئے اور بعد نماز جمعہ الگ الگ علاقوں میں جمع ہوئے لوگ سڑکوں پر اتر آئے۔ اس دوران ویاپار منڈل کے کارکنان ، پولیس افسران اور شانتی سمیتی کے ذمہ داران تاجروں کو اپنی اپنی دکانیں کھولنے کے لئے کہتے نظر آئے اس کے باوجود کسی بھی تاجر نے اپنی دکان نہیں کھولی۔

Conclusion:محمد امجد دوکاندار

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.