ETV Bharat / sports

اظہر علی نے سابق کپتان سرفراز کا حوصلہ کیوں بڑھایا؟ - پاکستان کرکٹ نیوز

پاکستانی کرکٹر اظہر علی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد کا حوصلہ بڑھایا ہے۔سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ایک آسان اسٹیمپنگ نا کر پانے پر کافی ٹرول کیا گیا تھا۔

اظہر علی نے سابق کپتان سرفراز کا حوصلہ کیوں بڑھایا؟

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:50 AM IST

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے خود کو سرفراز کا فین بتایا ہے، سرفراز احمد نے اردو میں ایک ٹویٹ کیا، یہ ٹوئٹ لوگوں کی جانب سے ان پر کی گئی تنقید پر تھا۔

سرفراز نے مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے معین علی کو اسٹیمپ آوٹ نہیں کرسکے تھے۔

اظہر علی ان کے ٹوئٹ کے جواب میں لکھا کہ ، 'بھایا آپ کے بہت مداح ہیں ان میں سے ایک میں ہوں اور آپ ان چند لوگوں کو اپنے کارکردگی کے ساتھ جواب دیں گے۔ انشاءاللہ آپ نے پاکستان کے لیےبہت کچھ کیا ہے، اور مستقبل میں بھی کریں گے اورشکریہ آپ نے پورے ٹور میں پازیٹیو اینرجی دی، اسٹے اسٹرانگ'۔

اظہر علی کا ٹوئٹ
اظہر علی کا ٹوئٹ

واضح رہے کہ اس سے قبل سرفراز احمد نے بھی اظہر علی کا حوصلہ بڑھایا تھا، جب سب ان کی کپتانی کو لے کر ٹرول کررہے تھے۔اظہر علی کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد ٹرول کیا گیا تھا، سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں کھیلنے کا موقع ملا تھا۔ ان کو بلے بازی تو نہیں مل سکی تھی، لیکن لوگوں نے ان کو سوشل میڈیا پر ایک آسان اسٹیمپنگ کرنے کی وجہ سے ٹرول کیا تھا۔

سرفراز احمد کی ٹی 20 وکٹ
سرفراز احمد کی ٹی 20 وکٹ

معین علی 7 ویں نمبر پر بلے بازی کرنے آئے جن کو سرفراز اسٹیمپ آوٹ نہیں کر سکے، حالانکہ وہ میچ پاکستان نے 5 رن سے جیتا تھا اوع سیریز ڈرا کردی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.