ETV Bharat / sports

کراچی کنگس کی شاندار فتح - کراچی کنگس نے لاہور قلیندر کو 10 وکٹوں سے شکست دی

شرجیل خان اور بابراعظم کی غیرمفتوح سنچری کی بدولت کراچی کنگس نے لاہورقلیندرکو یکطرفہ میچ میں دس وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی کنگس نے لاہور قلیندر کو 10 وکٹوں سے شکست دی

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 11:54 PM IST

اس جیت کے ساتھ کراچی کنگس آٹھ میچوں میں نو پوائنٹ کے ساتھ پاکستان سپرلیگ2020 کے پوائنٹ ٹیبل میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ ملتان سلطانس آٹھ میچوں میں 12 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔

کراچی کنگس نے لاہور قلیندر کو 10 وکٹوں سے شکست دی
کراچی کنگس نے لاہور قلیندر کو 10 وکٹوں سے شکست دی

پشاورزلمی نو میچوں میں نو پوائنٹ کےساتھ تیسری اور لاہور قلندرس نو میچوں میں آ ٹھ پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے۔

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے پاکستان سپرلیگ کے 26ویں میچ میں کراچی کنگس اور لاہور قلندرس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

لاہورقلنندرس کے 151 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگس نے 17.1اوورز میں بغیرکسی نقصان کے 151 رن بنا کر میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا۔

کراچی کنگس کی جانب سے شرجیل خیان 59 گیندوں پر پانچ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 74 رن ناٹ آ ؤٹ اور بابر اعظم 46 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 69 رنوں کی غیرمفتوح اننگز کھیلی۔

اس سے قبل کراچی کنگس کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ہانچ وکٹوں کے نقصان پر 150 رن بنا ئے ۔

کراچی کنگس کی جانب سے سہیل اختر 49 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مد د سے 68 رن بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔

اس کے علاوہ محمد حفیظ 22 گیندوں پر تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 35 رن ،فخرزماں 13 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 17 رن بنا ئے۔

کراچی کنگس کی جانب سے عمیاد آصف اور اسامہ میر کو دو دووکٹ ملے۔ اس کے علاوہ کرس جارڈن کو ایک وکٹ ملا۔

کراچی کنگس کے شرجیل خان کو غیرمفتوح نصف سنچری اننگز کھیلنے پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.