ETV Bharat / sports

محمد سمیع کا امریکہ ویزا رد - محمد سمیع

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع گھریلوں تنازعات کی وجہ سے مقدمات میں گھرے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے امریکہ نے انہیں ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا لیکن بی سی سی آئی کی مداخلت سے ان کا ویزا جاری کر دیا گیا۔

محمد سمیع
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 12:27 PM IST

گھریلو تنازعات بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع کے گلے کی ہڈی بنتا جا رہا ہے، کبھی قومی ٹیم میں ان کے انتخاب کے درمیان آ رہا ہے تو کبھی ان کی کارکردگی اثر انداز ہو رہی ہے اور اب گھریلو تنازعات کی وجہ سے پولیس میں مقدمہ درج ہونے کی وجہ سے امریکہ نے انہیں ویزا دینے سے انکار کر دیا لیکن بھارت کرکٹ کنٹرول بورڈ کی مداخلت کی وجہ سے ان کا ویزا جاری کر دیا دیا۔

واضح رہے کہ جن بھارتی کرکٹرز کے پاس امریکہ کا ویزا نہیں تھا ان کے لیے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پی 1 زمرے کے ویزے کے لیے درخواست دی، بی سی سی آئی کی جانب سے کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف کے ویزا کے لیے ممبئی میں واقع امریکی سفارت خانے میں درخواست دی گئی تھی، جہاں محمد سمیع کو چھوڑ کر بقیہ تمام لوگوں کے ویزے جاری کر دیے گئے۔

اس کے بعد بی سی سی آئی کے سی ای او راہل جوہری نے امریکی سفارت خانے کو خط لکھ کر سمیع کی کامیابیوں اور ان کے گھریلو معاملات کے بارے میں آگاہ کیا اور مزید دستاویزات جمع کیے گئے جس کے بعد سمیع کو ویزا جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ 3 اگست سے نھارتی کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیز دورے کا آغاز ہوگا جس میں محمد سمیع بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.