ETV Bharat / sports

ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر شائقین کا دل جیت لیا - نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کے رویہ کی ہر جگہ تعریفیں ہوتی رہتی ہیں، جبکہ انہوں نے گزشتہ روز ایک مرتبہ پھر سے کرکٹ مداحوں کا دل جیت لیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 11:08 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 5:04 PM IST

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم فی الحال سری لنکا کے دورے پر ہے جہاں وہ میزبان سے دو ٹیسٹ اور تین یک روزہ میچ کھیلے گی جبکہ ٹیسٹ سیریز سے قبل کیوی ٹیم نے سری لنکا بورڈ پریزیڈنٹ الیون کے خلاف میچ کھیلا جو ڈرا ہوگیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن، ویڈیو

سری لنکا بورڈ پریزیڈنٹ الیون کے خلاف میچ کو دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کے مداح اسٹیڈیم میں کیک لے کر پہنچے کیوں کہ اس دن ولیمسن کی سالگرہ تھی۔

کین نے ایک مرتبہ پھر سے اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کی اور مداحوں کے ساتھ کیک کاٹا۔

حالاںکہ ولیمسن اس وقت میدان پر فیلڈنگ کر رہے تھے لیکن وہ دوڑ کر کچھ دیر کے لیے اسٹینڈ میں گئے اور مداحوں کے ذریعے لایا گیا کیک کاٹا اور مداحوں کا بھی کھلایا۔

ولیمسن کے اس رویہ کی ہر جانب تعریفیں کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کین بھی ولیمسن کے رویہ کی تعریفیں ہوئی ہیں جب انہوں نے انگلینڈ میں منعقد ہونے والے یک روزہ عالمی کپ میں متعدد مرتبہ مخلاف ٹیموں کے ساتھ دوستانہ رویہ اپنایا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 5:04 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.