ETV Bharat / sports

سن رائزرز حیدرآباد نے پنجاب کو شکست دی

author img

By

Published : Apr 29, 2019, 11:20 AM IST

Updated : Apr 29, 2019, 11:53 PM IST

راشد خان اور خلیل احمد نے بہترین گیندبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین تین وکٹ حاصل کیے ۔

پنجاب اور حیدرآباد میں پلے آف کے لیے جنگ

کنگز الیون پنجاب کی ٹیم 213 رنوں کے تعاقب میں 167 رن ہی بنا سکی۔پنجاب کی جانب سے لوکیش راہل نمایاں اسکورر رہے۔انہوں نے 56 گیندوں میں 79 رنوں کی پاری کھیلی۔لوکیش راہل نے پانچ چھکے اور چار چوکے لگائے۔مینک اگروال نے 27 اور این پورن نے 21 رن بنائے۔

آئی پی ایل کے موجودہ سیزن کے ایک اہم مقابلے میں ڈیوڈ وارنر کی شاندار بلے بازی کی بدولت سن رائزرز حیدرآباد نے کنگز الیون پنجاب کے سامنے مشکل ہدف رکھا ہے۔

ڈیوڈ وارنر کا بلہ موجودہ آئی پی ایل میں خوب بول رہا ہے۔ ان کی بلے بازی کی بدولت سن رائزرز حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 212 رن اسکور کیے۔

ڈیوڈ وارنر نے محض 56 گیندوں میں 81 رنوں کی پاری کھیلی۔ انہوں نے سات چوکے اور دو چھکا لگایا۔وارنر نے ساہا کے ساتھ پہلے وکٹ کے لیے 78 رنوں کی شراکت داری کی۔ساہا نے 13 گیندوں میں 28 رن اسکور کیے۔

مینک پانڈے نے 26 اور محمد نبی نے 20 رنوں کی پاری کھیلی۔نبی نے 10 گیندوں میں 20 رن بنائے۔انہوں نے دو چھکے لگائے۔کپتان کین ولیمسن نے ایک چھکا اور ایک چوکے کی مدد سے سات گیندوں میں 14 رنوں کی پاری کھیلی۔

کنگز الیون پنجاب کی جانب سےمحمد سمیع اور آر اشون نے دو ۔دو وکٹ حاصل کیے جبکہ ارشدیپ سنگھ اور مروگن اشون کو ایک۔ایک کامیابی ملی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 29, 2019, 11:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.