ETV Bharat / sports

شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی - بھارت کے خلاف منگل کو پریکٹس میچ

ویسٹ انڈیز کی خاتون شیکرا سیلمین بھارت کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران شدید طور پر زخمی ہو گئی۔

شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی
شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 10:50 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:59 PM IST

ویسٹ انڈیز کی شیکرا سیلمین بھارت کے خلاف منگل کو پریکٹس میچ کے دوران ایک کیچ لینے کی کوشش میں اپنی گردن میں چوٹ لگا بیٹھیں۔

برسبین میں ایلن بارڈر فیلڈ گراؤنڈ میں بھارت نے ٹاس جیتنے کے بعد نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی
شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی

واضح رہے کہ کچھ دن قبل شہر میں بارش کے سبب میدان مکمل طور پر خشک نہیں تھا ۔

سلیمین نے مڈ وکٹ باؤنڈری لائن پر بھارت کی سلامی بلے باز سمرتی مندھانا کے ایک شاٹ پر کیچ کرنے کی کوشش کی جس کے دوران وہ زمین پر گر پڑیں ۔

زمین پر گرنے کے دوران بھی انہوں نے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش جاری رکھی ، اور اس کوشش میں وہ عجیب طریقے سے گریں اور ان کی گردن پر چوٹ آئی ۔

شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی
شیکرا سیلمین وارم اپ میچ کے دوران زخمی

احتیاطی طور پر جانچ اور اسکین کے لئے ا نہیں سٹی اسپتال لے جایا گیا ۔

30 سالہ سیلمین ویسٹ انڈیز کی سب سے تجربہ کار گیند بازوں میں سے ایک ہیں ، اور انہوں نے 76 ٹی 20 میچوں میں شرکت کی ہے اور 26.53 کی اوسط سے 41 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

ویسٹ انڈیز کی گیند باز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور باقاعدگی سے وکٹیں حاصل کیں ۔ بھارت نے اپنے 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنالئے ہیں ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.