ETV Bharat / sports

مشرفِ مرتضیٰ کورونا وائرس سے متاثر - کورونا وائرس

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرف مرتضیٰ کا کورونا وائرس ٹسٹ مثبت آیا ہے، ان کے اہل خانہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔

مشرفِ مرتضیٰ کورونا وائرس سے متاثر
مشرفِ مرتضیٰ کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 2:56 PM IST

مشرف مرتضیٰ نے جمعہ کو اپنے کورونا ٹیسٹ کی جانچ کروائی تھی اور ہفتے کے روز دیر شام ان کے جانچ کی رپورٹ مثبت آئی۔

ان کے اہل خانہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔

اس کے بعد انہوں نے بنگلہ کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اپنے آپ کو گھر کے اندر قیدر کر لیا ہے، یعنی قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

مشرف مرتضیٰ کو جمعرات کی شب بخار کی شکایت محسوس ہوئی تھی۔ انہوں نے جمعہ کو کووڈ 19 کی جانچ کے سلسلے میں اپنے خون کا نمونہ جمع کیا تھا اور اس کا نتیجہ گذشتہ روز آیا۔

اس کے بعد وہ گھر کے اندر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ وہ کووڈ -19 سے متاثر پائے گئے تھے اور اب اس بیماری میں مشرف مرتضیٰ بھی مبتلا ہوگئے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

COVID-19
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.