ETV Bharat / sports

پاکستان۔آسٹریلیا، پہلا یک روزہ میچ آج - urdu news

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

pakistan and australia
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 9:12 AM IST

پہلے میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سیریز کے لیے منتخب نوجوان کی صلاحیت سے وہ مطمئن ہیں۔

دوسری جانب آسٹریلیائی ٹیم کے کپتان ارون فنچ نے کہا کہ ساؤتھ ایشیا میں پچز ایک جیسی ہوتی ہیں اور ہم اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
ایرون فنچ اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں جو جیت ملی اس تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

سیریز کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں اور جیت کے لیے پرعزم ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے حال ہی میں بھارت کو اسی کی سر زمین پر یک روزہ سیریز میں 2-3 سے شکست دی ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.