ETV Bharat / sports

پہلا ون ڈے میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین یک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نےٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے سے کھیلا جارہا ہے۔

پہلا ون ڈے میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
پہلا ون ڈے میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 7:20 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:47 AM IST

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین یک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سیڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

ون ڈے میچ سے قبل بھارت نے پانچ میچوں کی ٹی۔20 سیریز میں نیوزی لینڈ کو 5-0 سے شکست دی تھی اور اب وہ ون ڈے میں بھی اس جیت کو برقرار رکھنا چاہے گی۔

نیوزی لینڈ اپنے گھر میں 0-5 سے شکست کے بعد مایوس ہے اور کپتان کین ولیمسن کے باہر ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کمزور دکھائی دے رہی ہے۔نیوزی لینڈ کی کپتانی کی ذمہ داری ٹام لیتھم کو دی گئی ہے۔

اس میدان پر دونوں ٹیموں کے بیچ اب تک چھ مقابلے کھیلے گئے ہیں جس میں نیوزی لینڈ نے 5 جبکہ بھارت ایک مقابلہ ہی جیت پایا ہے۔

پہلے میچ کے لیے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی درج ذیل ہیں:
بھارتی ٹیم:
پرتھوی شا، مینک اگروال، وراٹ کوہلی(کپتان)، شریئس ایئر، لوکیش راہول، کیدار جادھو، رویندر جڈیجا، شاردل ٹھاکر، محمد شمیع، کلدیپ یادو اور جسپریت بمراہ
نیوزی لینڈ ٹیم:
مارٹن گپٹل، ہینری نکولس، ٹام لاتھم(کپتان)، ٹام بلنڈل، راس ٹیلر، جیمس نیشم، کولن ڈی گرنڈھوم، مچل سینٹنر، ٹم ساؤدی، ایش سوڈھی اور ہیمش بینیٹ

Intro:Body:

sports

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.