ETV Bharat / sports

انگلینڈ کا ہالینڈ دورہ 2022 تک ملتوی - ون ڈے سیریز آئی سی سی

دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں کی ون ڈے سیریز آئی سی سی مرد کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔

groumd
groumd
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 10:30 PM IST

ہالینڈ اور انگلینڈ کے مابین مئی 2021 میں مجوزہ ون ڈے سیریز کو کورونا وائرس کے سبب غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر مئی 2022 تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں کی ون ڈے سیریز آئی سی سی مرد کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔ یہ ہالینڈ کی پہلی ورلڈ کپ سپر لیگ سیریز ہوتی۔ اس سے پہلے اسے اس سال پاکستان کے ساتھ بھی سیریز کھیلنی تھی جسے وبا کے پیش نظر رد کردیا گیا تھا۔

کے این سی بی کے ہائی پرفارمنس منیجر رولانڈ لیفیبری نے کہا ، “کے این سی بی انگلینڈ کے خلاف سپر لیگ کے تحت سیریز ملتوی ہونے سےدکھی ہے۔ ہالینڈ کے لئے 2004 کے بعد ویڈیوکان سیریز کے بعد تین میچوں کی سیریز بڑا ایونٹ تھا۔2004 میں ہندوستان ، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایمسٹرڈم آئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.