ETV Bharat / sports

دوہزارگیارہ ورلڈ کپ فائنل ہے وراٹ کا پسندیدہ بین الاقوامی میچ - کرکٹ کنکٹڈ

ہربھارتی کی طرح ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کا سب سے زیادہ پسندیدہ بین الاقوامی میچ 2011 ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل ہے جس میں ہندستان نے سری لنکا کو شکست دے کر 28 سال خطابی خشک سالی کا خاتمہ کیا تھا۔

دوہزارگیارہ ورلڈ کپ فائنل ہے وراٹ کا پسندیدہ بین الاقوامی میچ

author img

By

Published : May 9, 2020, 9:34 PM IST

وراٹ کوہلی نے کرکٹ کنکٹڈ ' میں اپنے دو پسندیدہ بین الاقوامی میچوں کا ذکر کیا۔وراٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے حالیہ برسوں میں متعدد یادگار میچوں کے گواہ ہیں۔

دوہزارگیارہ ورلڈ کپ فائنل ہے وراٹ کا پسندیدہ بین الاقوامی میچ
دوہزارگیارہ ورلڈ کپ فائنل ہے وراٹ کا پسندیدہ بین الاقوامی میچ

بہت سارے ہبھارتی کی طرح ان کا سب سے زیادہ پسندیدہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف کھیلا گیا عالمی کپ فائنل 2011 ہے۔اس نے بھارتی ٹیم کے عالمی کپ کے 28 سال کے خطابی خشک سالی کو ختم کیا تھا۔

اس کے علاوہ 2016 میں موہالی کے میدان پر آسٹریلیا کے خلاف کھیلا گیا ٹی -20 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میچ بھی ان کا پسندیدہ ہے۔ کوہلی نے اس میچ میں ناقابل شکست 82 رنز بنائے تھے جس کی مدد سے بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ گیند باقی رہتے چھ وکٹ سے جیت درج کی تھی۔

وراٹ نے کہا کہ عالمی کپ 2011 کے فائنل کے علاوہ، کھیل کے نقطہ نظر سے میرا دوسرا پسندیدہ میچ موہالی میں آسٹریلیا کے خلاف 2016 ٹی -20 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.