ETV Bharat / sports

'حالات معمول ہونے پر ہی آئی پی ایل ممکن' - بھارت کرکٹ ٹیم

بین الاقوامی کرکٹ میں ہٹ مین کے نام سے مشہور روہت شرما کہنا ہے کہ آئی پی ایل کے انعقاد میں جلدبازی ضروری نہیں ہے۔

'حالات معمول ہونے پر ہی آئی پی ایل ممکن'

author img

By

Published : May 10, 2020, 2:53 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز روہت شرما کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو لے کر حالات معمول ہونے پر ہی آئی پی ایل کے انعقاد پر کچھ واضح کہا جا سکے گا۔

'حالات معمول ہونے پر ہی آئی پی ایل ممکن'
'حالات معمول ہونے پر ہی آئی پی ایل ممکن'

روہت نے آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کے ساتھ انسٹاگرام لائیو چیٹ میں کہا کہ کسی نہ کسی مرحلے پر جاکر آئی پی ایل ہونا تو طے ہے لیکن یہ کب ہوگا اس کو لے کر کچھ بھی واضح نہیں ہے۔ ایک بار سب کچھ معمول پرہونے پر ہم آئی پی ایل کے انعقاد پر فیصلہ لے سکیں گے۔

آئی پی ایل کو 29 مارچ سے شروع ہونا تھا لیکن پہلے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسے 15 اپریل تک ملتوی کیا گیا تھا اور 14 اپریل کو لاک ڈاؤن کو تین مئی تک بڑھائے جانے کے اگلے دن بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.