ETV Bharat / sports

شاہد آفریدی کے گھرپانچویں بیٹی کی پیدائش - پاکستان کے آل راونڈ شاہد آفریدی

بین الاقوامی کرکٹ میں بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی پانچویں بیٹی کے والد بن گئے ہیں

شاہد آفریدی کے گھرپانچویں بیٹی کی پیدائش

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:27 AM IST

پاکستان کے آل راونڈ شاہد آفریدی کےیہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میدیا پر اپنی بیٹیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

شاہد آفریدی کے گھرپانچویں بیٹی کی پیدائش
شاہد آفریدی کے گھرپانچویں بیٹی کی پیدائش

شاہد آفریدی نے کہا کہ 'اللہ کی مجھ پر بے پناہ رحمتیں ہیں، چار بیٹیوں کے بعد اللہ نے مجھے پانچویں بیٹی سے نوازا ہے۔ میں اس کا بے حد شکار گزار ہوں ۔

تصویر شیئر کرنے کے بعد شاہد آفریدی کے چاہنے والوں نے انہیں مبارکباد دینا شروع کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ مئی 2019 میں شاہد آفریدی کی سوانح حیات بگیم چینجر‘ بھی سامنے آئی تھی۔

اس کتاب کے ذریعے شاہد آفریدی نے واظح طور پر لکھا تھا کہ وہ اپنی کسی بیٹی کو کرکٹ یا کوئی دوسرا آوٹ ڈور گیم نہیں کھیلنے دیں گے۔

شاہد آفریدی کی پانچویں بیٹی سے قبل چار بیٹیاں ہیں۔ ان بیٹیوں میں عجوہ آفریدی، اقصیٰ آفریدی، انشا آفریدی، اسمارا آفریدی شامل ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.