ETV Bharat / sports

انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کے شعبے میں سرفہرست - میزبان جنوبی افریقی ٹیم

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی گی باہمی ٹی .20 سیریز میں انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کے شعبے میں سرفہرست رہے۔

انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کے شعبے میں سرفہرست

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:54 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:18 PM IST

میزبان جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑی بالنگ کے شعبے میں بازی لے گئے، بلے بازوں میں انگلینڈ ٹیم کے کپتان آئن موگن سیریز میں سب سے زیادہ 136 رنز بنا کر سرفہرست رہے جبکہ بائولنگ میں لونگی نگیڈی نے 8 وکٹیں لیکر میدان مار لیا۔

انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کے شعبے میں سرفہرست
انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کے شعبے میں سرفہرست

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے انگلینڈ کے نام رہی، سیریز میں انگلینڈ کے کھلاڑی بیٹنگ جبکہ میزبان ٹیم کے کھلاڑی بائولنگ کے شعبے میں چھائے رہے۔

بلے بازوں میں انگلش ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے تین میچوں کی تین اننگزوں میں 68.00 کی اوسط سے سب سے زیادہ 136 رنز بناکر سرفہرست رہے اس میں انکی ایک ناقابل شکست نصف سنچری شامل ہے۔

پروٹیز کپتان کوئنٹن ڈی کک 131 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے ہی ٹمبا باووما 123 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔

دوسری جانب بائولنگ کے شعبے میں پروٹیز بالر لونگی نگیڈی8 وکٹیں لیکر بازی لے گئے۔

میزبان ٹیم کے ہی فیلوکیو اور مہمان ٹیم کے ٹام کیرن بالترتیب 5، 5 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ انگلینڈ کے بین سٹوکس، جارڈن اور ووڈ 4,4 وکٹوں کے ساتھ بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر رہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.