ETV Bharat / sports

ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر

جنوبی افریقہ کے تجربہ کار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کو کرکٹ جنوبی افریقہ(سی ایس اے ) نے کھلاڑیوں کے 2021 کے قومی معاہدے کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔

ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:17 PM IST

جبکہ بیورین ہینڈرکس کو پہلی بار قومی معاہدے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ معاہدے کی نئی فہرست میں آل راؤنڈر ڈوین پریٹوریئس، بلے باز راسی وین ڈیر ڈاسن اور تیز گیند باز آندرے نورتجے شامل ہیں لیکن کھلاڑی ڈیل اسٹین کو معاہدے سے خارج کردیا گیا ہے۔

ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر

کرکٹ جنوبی افریقہ کے عبوری چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر جیکس فول نے کہا کہ ہمارے پاس 16 مرد کھلاڑیوں اور 14 خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ ہے، جو ہمارے خیال میں ہماری قومی ٹیموں کا انتظام کرنے کے لئے صحیح کمبی نیشنز ہیں۔

مردوں کے معاہدے میں شامل کھلاڑی آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ میں سری لنکا ٹیسٹ ، آسٹریلیا (ٹیسٹ) ، پاکستان (ٹی 20) ، ویسٹ انڈیز (ٹی 20) اور سری لنکا کے خلاف سریز میں کھیلنے کے مجاز ہونگے۔
نئے معاہدے کے تحت کھلاڑی:

ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
تیمبا باوما ، کوئنٹن ڈی کوک ، فاف ڈو پلیسیس ، ڈین ایلگر ، بیورین ہینڈرکس ، ریجا ہینڈرکس ، کیشو مہاراج ، ایڈن مارکرم ، ڈیوڈ ملر ، لونگی اینگدی ، انٹریچ نورتجے ، آندل پہلکوایو، ڈیوائن پریٹوریس ،کیگسو ربادا ،تبریز شمسی ، راسی وین ڈیر ڈوسن۔خواتین کھلاڑی:ٹریشا چیٹی ، نادین ڈی کلرک ، مگنون ڈو پریز ، شبنم اسماعیل ، سینولا جافتا ، میریزین کیپ ، ایاابونگا خاکا ، مساباتا کلاس ، لیزیل لی، سن لوس ، ٹومی شیخوخون ،چیلو ٹائسن،ڈین وین نیکرک،لورا وولوارڈ ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.