ETV Bharat / sports

'بھارت ٹیسٹ کرکٹ کے وجود کو برقرار رکھ سکتا ہے'

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 6:12 PM IST

آسٹریلیا کے سابق کپتان گریگ چیپل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ پر کورونا وائرس کا گہرا اثر پڑا ہے اور صرف بھارتی ٹیم ہی اس کے وجودکو بچا سکتی ہے۔

'بھارت ٹیسٹ کرکٹ کے وجود کو برقرار رکھ سکتا ہے'
'بھارت ٹیسٹ کرکٹ کے وجود کو برقرار رکھ سکتا ہے'

آسٹریلیا کے سابق کپتان گریگ چیپل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ پر کورونا وائرس کا گہرا اثر پڑا ہے ۔گزشتہ تین مہینوں سے کرکٹ کے گراؤنڈ ویران پڑ ا ہے ۔کرکٹ کے لئے یہ سب سے بڑا نقصان ہے۔ دنیائے کرکٹ خاص طور پر ٹسٹ کرکٹ کو صرف بھارتی ٹیم ہی اس کے وجودکو بچا سکتی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں کرکٹ کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں ۔

اس بیچ چیپل کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستانی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی نہیں لیتی ہے تو پھر اس کے وجود کو برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔

چیپل نے کہا کہ جس دن بھارت ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی دکھانا بند کردے گا اسی دن اسکے وجود کو خطرہ ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ مجھے نہیں لگتا کہ بھارت ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے علاوہ کوئی دوسرا ملک نوجوان کرکٹرز کو ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی لینے کی ترغیب دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ٹی 20 کرکٹ کے خلاف نہیں ہوں۔ مداحوں کی تفریح ​​کا یہ آسان ترین طریقہ ہے۔ ٹیسٹ میچ کے لئے مالی معاملہ بہت بڑا ہےلیکن اسی وقت جب بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کہتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کھیل ہے اس سے اس کے وجود کو بچائے رکھنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.