ETV Bharat / sports

شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے: بریٹ لی - دریں اثنا

کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں کھیل کی سرگرمی تعطل کا شکار ہے ایسی صورتحال میں کرکٹ دوبارہ شروع ہونے پر اسٹیڈیم میں شائقین کی غیر موجودگی میں کھیل کی بات کی جا رہی ہے۔

'ناظرین بھارت آسٹریلیا سیریز میں موجود ہوں'

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 7:03 PM IST

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز آٹھ جولائی سے شروع ہوگی جس میں اسٹیڈیم میں شائقین کے داخلے پر پابندی رہے گی۔

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین سال کے آخر میں چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جانی ہے۔

آسٹریلیا کے سابق تیز گیند باز بریٹ لی نے 100 ایم بی ایپ کے ذریعے بھارت کے سچن تندولکر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جس میں دونوں نے بھارت اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے بارے میں بات کی۔

بریٹ لی نے سچن سے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جب اس سال ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز ہوگی تو شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے کیوںکہ ان کی موجودگی سے کھلاڑیوں کو حوصلہ ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر شائقین کو داخلے کی اجازت نہ دی گئی تو پھر اسٹیڈیم میں اسپیکر نظام موجود ہوسکتا ہے جس میں ان کی آوازیں سنائی دیتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.