ETV Bharat / sports

افغانستان کا ویسٹ انڈیز کو195 رنوں کا ہدف

ویسٹ انڈیز نے نپی تلی گیندبازی اور بہترین فیلڈنگ کی بدولت آج پہلے یک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان کو45.2 اووروں میں 194 رن پر روک دیا۔

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 9:13 PM IST

افغانستان کا ویسٹ انڈیز کو195 رنوں کا ہدف

اٹل بہاری اكانا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم پر سلامی جوڑی کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد کریز پر آئے رحمت شاہ (61) اور اکرام علی خیل (58) نے 111 رنز کی سنچری پارٹنرشپ سےافغانستان کو ایک بڑے اسکور کی امید جگادی۔لیکن ان کے آؤٹ ہونے کے بعد صرف افغان اصغر (35) ہی ویسٹ انڈیز کا سامنا کر سکے جبکہ نچلے آرڈر کے بلے بازمسلسل اپنے وکٹ گنوا کر پویلین لوٹ گئے۔

افغانستان کی ٹیم اننگز کے 33 ویں اوور میں پانچ وکٹ پر 152 رن بنا کر مضبوط اسکور کی طرف بڑھ رہی تھی لیکن آخری کےپانچ وکٹ رن ریٹ بڑھانے کی وجہ سے محض 42 رنز جوڑ کر آوٹ ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کو مقررہ 50 اوورز میں3.9 رنز کے اوسط سے 195 رنو کا فاتح ہدف حاصل کرنا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر، روماريو شیپرڈ اور روسٹن چیز نے دو۔ دو وکٹ لئے جبکہ شیلڈن كوٹریل اور هیڈل والش کو ایک ایک وکٹ ملا۔افغانستان کے دو کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.