ETV Bharat / sports

پاکستان کو جیت کے لیے 166 رنز درکار - sri lanka

سری لنکا اور پاکستان کے مابین لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔

سری لنکا کی شاندار شروعات
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 8:17 PM IST

Updated : Oct 5, 2019, 8:47 PM IST

پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی تھی، اور سری لنکا کےسلامی بلے باز دنشکا گناتھیلاکا اور اوشکا فرنانڈو نے پہلے وکٹ کے لیے 84 رنز کی پارٹنرشپ نبھائی۔

دنشکا نے 38 گیندوں میں 57 رنز جبکہ اوشکا نے 34 گیندوں میں 33 رنز بنائے، جبکہ بھنوکا راجاپکسا نے 32 رنز کی اننگ کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے محمد حسنین سب سے کامیاب گیندباز رہے اور تین بلے بازوں کو جبکہ شاداب خان نے ایک بلے باز کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 5, 2019, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.