ETV Bharat / sports

Supreme Court on BCCI سورو گنگولی اور جے شاہ کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کو بورڈ کے ضابطے میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اسف فیصلے کے بعد اب اب سورو گنگولی اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے صدر رہ سکتے ہیں۔ جب کہ جے شاہ اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے سکریٹری بھی رہیں گے۔ Supreme Court rules in favour of Sourav Ganguly and Jay Shah

BCCI: Supreme Court rules in favour of Sourav Ganguly and Jay Shah
سورو گنگولی اور جے شاہ کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ
author img

By

Published : Sep 14, 2022, 5:08 PM IST

Updated : Sep 14, 2022, 5:32 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کو بورڈ کے ضابطے میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اسف فیصلے کے بعد اب اب سورو گنگولی اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے صدر رہ سکتے ہیں۔ جب کہ جے شاہ اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے سکریٹری بھی رہیں گے۔ Supreme Court rules in favour of Sourav Ganguly and Jay Shah

سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کو بورڈ کے ضابطے میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اس حکم کے بعد اب بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے صدر رہ سکتے ہیں۔ سورو گنگولی کے علاوہ، بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ بھی اگلے تین برس کے لیے بی سی سی آئی سیکریٹری کے عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Sep 14, 2022, 5:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.