ETV Bharat / sports

Rahul to captain ODI Series: روہت باہر، راہل کو ون ڈے کی کپتانی، بمراہ نائب کپتان

جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے 18 رکنی بڑے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہےBCCI announces Indian squad ۔

روہت باہر، راہل کو ون ڈے کی کپتانی، بمراہ نائب کپتان

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 10:38 PM IST

نئی دہلی: سلامی بلے باز لوکیش راہل کو جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز India's ODI series against South Africa کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان، جب کہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم کے ریگولر کپتان Rahul captain ODI Series روہت شرما انجری سے صحت یاب نہ ہونے کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں چیتن شرما کی قیادت والی آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے جمعہ کو آئندہ 19 جنوری سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی بڑے اسکواڈ کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں:

انجری کے سبب باقاعدہ کپتان روہت شرما سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے سفید کرکٹ کے ریگولر نائب کپتان راہل کو ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے، جب کہ بمراہ کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.