ETV Bharat / sports

SA Vs BAN 2022: کیشو مہاراج کی تباہ کن گیند بازی، بنگلہ دیش محض 53 رنز پر آل آؤٹ - بنگلہ دیش ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز

ساؤتھ افریقہ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن 53 رنز پر آل آوٹ کرکے 220 رن سے شکست دے دی ہے۔ کیشو مہاراج نے خطرناک گیندبازی کرتے ہوئے 10 اوورز میں 32 رن دے کر سات وکٹیں حاصل کیں، ان کی بہترین گیند بازی کی وجہ سے انھیں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔SA Vs BAN 2022

کیشو مہاراج
کیشو مہاراج
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 10:26 PM IST

بنگلہ دیش کی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ملے 274 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن پیر کو تین وکٹ پر 11 رن سے آگے کھیلتے ہوئے صرف 53 رن پر ہی آل آوٹ ہوگئی جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کو 220 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کیشو مہاراج نے خطرناک گیندبازی کرتے ہوئے 10 اوورز میں 32 رن دے کر سات وکٹیں حاصل کیں جبکہ آف اسپنر سائمن ہارپر نے 9 اوورز میں 21 رن دے کر تین وکٹ لیے۔ SA Vs BAN 2022

بنگلہ دیش کا یہ دوسرا سب سے کم اور جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے کم اسکور ہے۔ جنوبی افریقہ کی 2013 کے بعد سے ڈربن میں یہ پہلی ٹیسٹ جیت ہے۔ نجم الحسین شانتو نے 26 اور تسکین احمد نے 14 رنز بنائے۔ کیشو کو ان کی بہترین گیند بازی کے لیے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.