ETV Bharat / sports

ڈبلیو ڈبلیو ای میں 80 بھارتی ریسلرز کا انتخاب - indian wrestlers

اس بین الاقوامی پلیٹ فارم پر بھارت کے نوجوانوں کو پہلی مرتبہ اپنا دم خم دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ای میں 80 بھارتی ریسلرز کا انتخاب
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 8:35 PM IST

ڈبليو ڈبليو اي کے دی راک، ہلک ہوگن، جان سینہ اور انڈر ٹیکر جیسے سٹار ریسلر برسوں سے بھارتی شائقین کے دلوں پر راج کرتے آرہے ہیں اور اب یہ پہلا موقع ہے جب اس بین الاقوامی پلیٹ فارم پر بھارت کے نوجوانوں کو بھی اپنا دم خم دکھانے کا موقع مل رہا ہے جس میں 20 خواتین سمیت 80 ریسلرز کو منتخب کیا گیا ہے۔

ڈبليو ڈبليو اي کا چار روزہ 'انڈیا ٹرائے آوٹ' ممبئی میں منعقد کیا گیا اور طویل انتخاب کے عمل کے بعد ملک بھر کے تقریبا 15 شہروں سے 80 ریسلرز کو ڈبليو ڈبليو اي کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

ورلڈ ریسلنگ میں 'انڈیا ٹرائے آوٹ' کے سینیئر ڈائریکٹر كنين سيمان نے یہاں بتایا کہ ڈبليو ڈبليو اي کی تاریخ میں انتخاب کا یہ اب تک کا سب سے بڑا عمل ہے۔

انہوں نے کہا'تقریبا ایک لاکھ 50 ہزار بھارتیوں نے ویب سائٹ کے ذریعے ڈبليوڈبليواي سائٹ پر کلک کیا اور اس میں سے 25 ہزار امیدواروں نے درخواست بھیجی ہیں۔ ان میں سے آگے 3000 شرکا نے مکمل طور پر درخواست جس میں سے 80 امیدواروں کو آخری عمل کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ خواتین نے بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور 20 خواتین کا انتخاب کیا گیا ہے'۔

undefined

ڈبليوڈبليواي کیلئے منتخب کئے گئے امیدواروں میں سے منتخب ریسلرز کو اگلے عمل کے لئے امریکہ کے اورلینڈو میں ٹریننگ دی جائے گی۔

Intro:- ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر کیا گیا تھا کل احتجاج

Body:جے پور. راجستھان مدرسوں میں ہندی - انگریزی سمیت دیگر سبجیکٹ پڑھانے والے اساتذہ یعنی پیرا ٹیچرکی جانب سے ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر کئی مانگوں کو لے کر کل احتجاج کیا گیا تھا... اس احتجاج کا نتیجہ یہ ہوا کہ حکومت کو مدرسہ پیرا ٹیچر کے سامنے جھکنا پڑا.. حکومت نے دو مانگے مانتے ہوئے یہ کہا ہے کہ آپ کی تنخواہ بڑھا کر 15 ہزار روپے مہینہ کی جائے گی اس کے لیے فائنس دفتر میں فائل بھجوائی جا چکی ہے... آپ کو بتا دیں پیرا ٹیچر کل احتجاج کرتے ہوئے مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر بیٹھ گئے تھے اور حکومت کے وزیر کو موقع پر بلانے کی بات کہہ رہے تھے اس پر مدرسہ بورڈ کے ذمہ داروں کا کہنا تھا کہ وزیر باہر ہونے کی وجہ سے یہاں پر نہیں آسکتے... اس پر پیرا ٹیچر دیر تک وہیں بیٹھے رہے اور رات کو پیرا ٹیچر یونین کے ذمہ داروں کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا وزیر سے ہماری بات ہوگئی ہے اور اب تنخواہ جلد ہی بڑھا دی جائے گی... اس کے علاوہ ایک مانگ یہ بھی پوری کی جائے گی کہ جو مدرسہ میں انو بند ہوتا ہے انہیں ہمیشہ کے لئے ختم کیا جائے گا...

محمد رضا ءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:جلد پڑھنی چاہیے تنخواہ

گزشتہ دنوں مدرسہ پیرا ٹیچرس کی جانب سے ضلع ہیڈکوارٹر پر احتجاج کیا گیا تھا اس کے بعد راجستان مدرسہ بورڈ کے باہر کیا گیا... یہاں سے یہ بھی اعلان کیا گیا کہ اگر جلد ہی تنخواہ نہیں بڑھائی جاتی تو اس سے بھی بڑا احتجاج بہت جلد کیا جائے گا...

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.