ETV Bharat / sitara

بھوجپوری نغمہ 'لچکے کمریا' سوشل میڈیا پر وائرل

بھوجپوری اداکار رتیش پانڈے اور مدھو شرما کی پیش کش کا تازہ ترین نغمہ 'لچکے کمریا' سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے، جو اب وائرل ہو رہا ہے۔ دونوں کی کیمسٹری بہت عمدہ ہے۔

بھوجپوری نغمہ 'لچکے کمریا' سوشل میڈیا پر وائرل
بھوجپوری نغمہ 'لچکے کمریا' سوشل میڈیا پر وائرل
author img

By

Published : May 13, 2020, 3:58 PM IST

بھوجپوری اداکار رتیش پانڈے اور مدھو شرما کے اداکاری کا گانا 'لچکے کماریہ' منگل کو یشی فلمز کے یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا۔ یہ نغمہ جاری ہوتے ہی وائرل ہوگیا ہے۔

اب تک اس نغمے کو 2 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

رتیش پانڈے نے نغمے کو ملے سامعین کی محبت کو لیکر کہا، 'مجھے امید ہے کہ لوگ نغمہ کی تعریف کریں گے۔ 'لچکے کمریا' بہت خوبصورت ہے، جس کی میکنگ بڑے پیمانے پر کی گئی ہے۔

میں نے جب یہ نغمہ گایا تو ایسا محسوس کیا کہ جب یہ گانا جاری ہوگا تو وہ دھمال مچائے گا۔ آج لوگ میرے اس نغمے کو پسند کر رہے ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس نغمے کی شوٹنگ دبئی میں کی گئی ہے۔ نغمے میں رتیش پانڈے اور مدھو شرما کی کیمسٹری اچھی لگ رہی ہے۔

رتیش نے کہا، 'نغمہ بوال ہے۔ آج سب کو یہ پتہ بھی گیا۔ یہ اپنے آپ میں ایک انوکھا نغمہ ہے۔ مدھو شرما کے ساتھ کام کرنے ایک بہت اچھا تجربہ رہا ہے۔

انہوں نے امید کی ہے کہ ہمارے مداح اور بھوجپوری کے تمام لوگ ہماری جوڑی کو پسند کر رہے ہیں۔ اس نغمہ کے پی آر او رنجن سنہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.