ETV Bharat / sitara

ارجن رامپال اور نیل نیتن مکیش کورونا سے متاثر - actor arjun ram

اداکار ارجن رامپال اور نیل نیتن مکیش نے سوشل میڈیا انسٹرا گرام پر کورونا پازیٹو ہونے کی اطلاع دی۔ ارجن رام پال نے اپنے پوسٹ میں لکھا 'گزشتہ 10 دنوں میں میرے رابطے میں آنے والے سبھی لوگ احتیاط برتیں۔ یہ ہمارے لئے بہت بُرا وقت ہے، لیکن اگر ہم کچھ وقت کے لئے بیدار ہو جائیں تو لمبے وقت تک اس کا فائدہ ملے گا۔ ہم کورونا سے لڑیں گے'۔۔

bollywood-actors-arjun-ram-and-nitin-mukesh-corona-were-found-positive
بالی وڈ اداکار ارجن رام اور نیتین مکیش کرونا پازیٹو پائے گئے
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 11:37 AM IST

Updated : Apr 19, 2021, 1:00 PM IST

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال اور نیل نیتن مکیش کورونا پاژیٹیو پائے گئے ہیں۔ دونوں ادارکار نے سوشل میڈیا پر اس کی جانکاری دی۔

ہفتہ کو دیر رات انسٹراگرام پوسٹ میں ارجن رام پال نے لکھا میں کورونا پازیٹو پایا گیا ہوں، میرے اندر کورونا کی کوئی علامت نہیں ہے، لیکن میں خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے اور ضرویات کے مطابق ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کررہا ہوں۔

انہوں نے آگے لکھا کہ گزشتہ 10 دنوں میں میرے رابطے میں آنے والے سبھی لوگ احتیاط برتیں۔ یہ ہمارے لئے بہت بُرا وقت ہے، لیکن اگر ہم کچھ وقت کے لئے بیدار ہو جائیں تو لمبے وقت تک اس کا فائدہ ملے گا۔ ہم کورونا سے لڑیں گے۔

نیل نیتن مکیش نے بھی ہفتہ کی شام انسٹراگرام پر اپنے اور گھر والوں کے کورونا پازیٹیو ہونے کی جانکاری دی۔

معلوم ہوکہ ہفتہ کو بالی وڈ اداکار سونو سود بھی کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے۔

Last Updated : Apr 19, 2021, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.