ETV Bharat / sitara

'رولٹ ایکٹ اورسی اے اے تاریخ میں درج کیا جائےگا'

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 11:47 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:38 PM IST

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں اب بالی ووڈ سے بھی اس قانون کے خلاف آوازیں اٹھنی شروع ہوگئی ہیں۔

'رولٹ ایکٹ اورسی اے اے تاریخ میں درج کیا جائےگا'
'رولٹ ایکٹ اورسی اے اے تاریخ میں درج کیا جائےگا'

ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین وطلبہ احتجاج کررہے ہیں اور مرکزی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

وہیں اس قانون کے خلاف اب بالی ووڈ سے بھی آواز اٹھنے لگی ہی۔ اور آج بالی ووڈ کی معروف فلم اداکارہ ارملا ماتونڈکر نےبھی سی اے اے کوبرطانوی دور حکومت کا قانون قرار دیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں ارمیلا ماتونڈکر نے کہا ہے کہ ' 1919 میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد برطانوی حکومت جانتے تھے کہ بھارت میں بدامنی پھیل رہی ہے اور جنگ ختم ہونے کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ لہذا اس نے ایک ایسا قانون لایا جو عام طور پر 'رولٹ ایکٹ' کے نام سے جانا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'رولٹ ایکٹ-1919 اور شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 کو تاریخ میں سیاہ قوانین کے طور پر ریکارڈ کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.